Having severe desire to see and be the part of prosperous and genuine democratic Islami Republic of Pakistan under the leadership of real struggler Nawaz Shaif.
مجھے حکومت سمجھا دے کہ وزیر داخلہ جو ملک میں موجود نہیں ہوتے کرکٹ کا ستیاناس بلوچستان کا ستیاناس خیبر پختون خواہ کا اور اب آزاد کشمیر کا ان سے کچھ پوچھا کیوں نہیں جاتا؟ ہمارے وزیر داخلہ عرف وزیر خارجہ پتہ نہیں کہاں ہیں ؟ ابصار عالم بہت غمزدہ ہیں بلوچستان واقعات پہ بشک پورا ملک غمزدہ ہے اللہ پاک ہماری افواجِ کی مدد فرمائیں آمین
پولیس کے جوان 18 گھنٹے مقابلہ کرتے رہے،کمک نہیں پہنچی،پہاڑوں پر لاشیں پڑی رہیں،ورثا اپنی مدد آپ کے تحت جسد خاکی واپس لائے،دلخراش تفصیلات
#Ziarat#Balochistan#Quetta
مورخ لکھے گا کہ نصراللہ ملک کی راتی کوئی نہیں جمیا
اقتدار میں انے کے بعد اثاثے بڑھ گئے لیکن بندہ شریف
حکومت باجوہ نے دی گاڑی ترین نے دی کچن علیم نے چلایا بیوی مانیکا نے دی اور بچے گولڈ سمتھ پال رہے اور ایسا پھدو انسانی تاریخ میں کسی اور کا نہیں لگا
کرکٹ کا ستیاناس “ بلوچستان کا ستیاناس “ کشمیر کا ستیاناس خیبرپختونخوا کا ستیاناس وزیر داخلہ نے کر دیا ہے اور موصوف کہاں ہے کوئی پتہ نہیں
سعودی عرب کا سوشل میڈیا جو صدقے واری جاتا تھا اب پوچھ رہا ہے ایران نے ہمارے تجارتی جہاز پر حملہ کیا اس کی پاکستانی مذمت کہاں ہے ؟
پہلے بھی کہا تھا اب بھی کہتا ہوں مُلک نقویوں کے قبضے میں ہے پہلے ایک مُلک کی ناراضگی مول لی اب دوسرے بھی سوال کر رہے ہیں
میڈیا پر ایرانی ناچ کون چلاتا چلواتا ہے یہ آپ سب جانتے ہیں
سنا ہے آپ پیکا زدہ ہوگئے ہیں، مجھے لگتا ہے کوئی صحافی آپ کے ساتھ کھڑا نہیں ہوگا، کامران شاہد
جی۔۔ آپ اپنا بتائیں، ارشاد بھٹی
آپ بھائی ہیں ہمارے، اللہ کرے آپ جیل جائیں، مجھے اس کی بڑی خوشی ہے، کامران شاہد
🔴 گذشتہ روز مسجدِ حرام میں عشاء کی نماز ہوئی۔
اس نماز میں امام عبداللہ الجہنی نے دوسری رکعت میں قرآن مجید کی تلاوت کی۔
انہوں نے یہ تلاوت ایک خاص نَغمے (آواز کے انداز) میں کی، جسے حجاز مقام کہتے ہیں۔
یہ انداز وہ بہت کم استعمال کرتے ہیں۔
وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے:
اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔
@dcislamabad
اداکارہ میرا جی ارشاد بھٹی اور ریحان طارق کیساتھ بے معنی اور لُچر پن پر مبنی سوالات کے رد عمل میں کہیں زیادہ باوقار، سنجیدہ اور شائستہ مزاجی کا مظاہرہ کرنے میں کامیاب ہوئیں۔ میرا جی قابل تعریف ہیں۔
مذکورہ یوٹیوبرز کا رویہ دیکھ کر البتہ شدید دکھ ہوا۔ افسوس ہوا۔ امید ھے یہ اپنے "شوہدے پن" پر معذرت خواہ ہونگے۔
پاکستان کو جنگ کے لئے نہیں امن کے لئے ایٹمی قوت بنایا،الحمدواللہ پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے،میاں نوازشریف نے واشگاف الفاظ میں اسرائیل کی ہمیشہ مذمت کی ہے،یوتھیوں کا نچن یاہو تو مذمتی ٹوئٹ تک نہیں کرتا
نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبُٗ
آپریشن غضب للحق
3 اسلحہ ڈپو ایک ڈرون ڈپو ایک امریکی گاڑیوں کا ڈپو ہٹ ہوا ہے لیکن اہم بات کابل میں ڈرون ڈپو میں موجود تمام لوگ مارے گئے ہیں جن میں ٹریننگ اور آپریٹنگ سٹاف شامل تھا جس کا تعلق بھارت سے تھا۔
کابل بگرام آئیر بیس 90% مکمل تباہ ہو چکی ہے کمپاؤنڈ تباہ ہو گئے ہیں، اب یہ ائربیس ناقابل استعمال ہے۔
بگرام آئیر بیس ایک پاکستانی کمپنی نے تعمیر کی تھی اور آخر تک یہی اس کی منٹینس کرتی رہی اس لئے تمام نقشے موجود تھے۔
کابل میں مارے گئے کتے 31 طالبان ہیں ۔
ڈرون کمپاؤنڈ انچارج مارا گیا ہے جو ملا یعقوب کے بہت نزدیک سمجھا جاتا تھا
ننگرہار میں امریکی گاڑیوں کو جس جگہ پر رکھا گیا تھا اس جگہ کو تباہ کیا گیا جہاں امریکی اور ہندوستانی اسلحہ تھا اس حملے میں 14 کتے مارے گئے۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
اس ٹیم کو سلام جس نے جنگی ماحول کے دوران بھی توجہ اپنی طرف مبذول کرائے رکھی، لوگ اندازے ہی لگاتے رہ گئے کہ اس شاہکار تحلیق کے پیچھے کون سے ذہن کارفرما تھے
🚨🚨افغان طالبان نے تاریخ میں بزدلی کی ایک اور تاریخ رقم کردی، سکیورٹی فورسز نے طورخم سے 4 افغان طالبان کو گرفتار کرلیا جن کو ان کے ساتھی چھوڑ کر فرار ہوئے، گرفتار ہونے والے چاروں کارندے سکیورٹی فورسز کے سامنے رونے لگے اور گڑا گڑا کر معافیاں مانگنے لگے@azaad_urdu