It is important to listen to this interview to fully understand what mental & physical torture PTI workers & supporters are being put through.
This reign of terror has only one desperate objective,to keep Pakistans largest political party out of elections.
پیدائشی حافظ زندہ معجزہ
الجزائرکے 2 سالہ پیدائشی حافظ قرآن یحییٰ کا "فارس القرآن" مقابلے میں شرکت۔ دودھ پیتا بچہ قدرت کی عظیم نشانی اور زندہ معجزہ قرار، دنیا کا سب سے کم عمر حافظ قرآن ہونے کا اعزاز حاصل۔
جس سورت کی جو آیت بھی پڑھیں یہ بچہ وہیں سے آگے شروع کر دیتا ہے.. 🌹🌹🌹
توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کے جج کے اس فیصلے سے کہ معاملہ قابلِ سماعت (Maintainable) تھا، تعصّب اور بدنیّتی واضح ہیں کہ الزام میرے سر تھونپا جائے اور (نہایت عجلت میں تقاضہ ہائے عدل سے روگردانی کرتے ہوئے کئے گئے ایک عدالتی فیصلے کے ذریعے) مجھے خطاوار قرار دیا جائے۔
اوّل تو ہائیکورٹ کی جانب سے اس اعلان کہ ٹرائل کورٹ کے فیصلے کیخلاف ہماری نظرِ ثانی کی استدعا منظور کرلی گئی ہے، کے ذریعے میرے وکلاء کو گمراہ کیا گیا مگر جب تحریری حکمنامہ آیا تو معاملہ ازسرِنو کارروائی/فیصلے کیلئے پھر سے انہی جج صاحب کو بھجوا دیا گیا جو پہلے ہی ہمارے خلاف فیصلے کیصورت میں اپنی سوچ واضح کرچکے تھے۔
دوم: میری درخواست پر فیصلے کیلئے ٹرائل کورٹ کو 7 یوم کی مہلت دی گئی اور میرے وکیل نے معاملے کو پیر تک ملتوی کرنے کی استدعا کی مگر اس حقیقت کے باوجود کہ (معاملے پر ہائیکورٹ کے اس حکمنامے کو) سپریم کورٹ کے روبرو چیلنج کیا جاچکا ہے جہاں اسے نمبر بھی لگ چکا ہے اور 7 روز کی مہلت ختم ہونے سے قبل اس کی (سپریم کورٹ میں) سماعت کے امکانات بھی روشن ہیں، میرے وکیل کو سماعت کا موقع (حق) دیے بغیر نہایت عجلت میں 3 ہی روز میں فیصلہ صادر کر دیا گیا۔
اس سے بھی بڑھ کر دلچسپ تو یہ ہے کہ ٹرائل کورٹ کے ان جج صاحب کیخلاف تعصّب کی بنیاد پر (ہماری جانب سے) دائر کی گئی درخواست پر غور نہ ہی کوئی فیصلہ کیا گیا بلکہ فی الواقع میری قانونی ٹیم کو سماعت کا موقع دیے بغیر ہی تمام معاملات نمٹائے جارہے ہیں جو کہ کسی بھی مقدمے پر منصفانہ کارروائی (Fair Trial) اور فطری انصاف (Natural Justice) کے اصولوں سے صریح انحراف ہے۔
ان سب (واقعات و حقائق) سے میرے خلاف تعصّب اور جانبداریت کا ایک واضح سلسلہ کھل کر سامنے آتا ہے جس کی بنیادوں میں یہ ہدف پوشیدہ ہے کہ مجھے نااہل قرار دیا جائے اور ملکی سیاست سے باہر رکھا جائے۔
ملک چھوڑنے کا مشورہ دینے والوں سے کہتا ہوں:
کرپشن کی ہوتی، تو باقی سب کیطرح ملک چھوڑ کر بھاگ جاتا، میں کیوں جاؤں؟ یہاں رہ کر تمام مقدمات کا سامنا کروں گا۔
چیئرمین عمران خان
بسم اللہ الرحمن الرحیم
بیشک اللّٰہ تعالٰی ہر اس چیز کو، جسے وہ لوگ چھپاتے ہیں اور جسے ظاہر کرتے ہیں، بخوبی جانتا ہے۔ وہ غرور کرنے والوں کو پسند نہیں فرماتا۔
(سورة النحل - 23)
[English Subtitles]
This is a painful Eid as innocent Pakistanis, including women, are illegally incarcerated or abducted & suffering Enforced Disappearances; at the hands of the illegitimate, fascist regime.
Their only ‘crime’ is supporting Pakistan’s largest & only federal, democratic, political party, PTI; led by Chairman Imran Khan.
#May9th_FalseFlag
#SubtitledByPTI
جب بھی میں یہ خیال کرتا ہوں کہ فسطائی حکومت انسانی حقوق کی پامالی اور ہمارے معاشرے کے تمام تہذیبی و مذہبی اقدار کی بے حرمتی میں آخری پستیوں تک پہنچ چکی ہے، یہ مزید گہرائیوں میں گرتے اور مجھے حیرت زدہ کرتے ہیں۔
ایسے میں جب شہریار آفریدی کو جیل میں نہایت کربناک اور ہولناک سلوک کا محض اس لئے نشانہ بنایا جارہا ہے کہ انہیں توڑا اور تحریک انصاف سے علیحدگی پر مجبور کیا جاسکے، ان کی اہلیہ اور بچوں کو، جیسا کہ شیر افضل نے بتایا، گھروں سے گلیوں میں نکالا گیا اور ان سے بدتمیزی کی گئی۔
وہ وقت اب کچھ زیادہ دور نہیں کہ قوم معقولیت اور اخلاقیات سے عاری گروہ کے ہاتھوں محض عوام کو خوفزدہ اور دہشت زدہ کرکے اپنے روبرو جھکانے کیلئے استعمال کی جانے والی ایسی بےمثال فسطائیت اور غیراخلاقی ہتھکنڈوں کیخلاف بھرپور ردعمل کا اظہار کرے۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بے حس قوم کے لئے لڑنا
خودکشی کے مترادف ہے۔
جب تک متحد نہیں ہو گے ذلیل ہوگے
اپنے اپنے لیڈروں کے لئے لڑنے والے
حق کی نہیں اپنے آقاؤں کے مفاد کی جنگ لڑتے ہیں
Former minister Shehryar Khan Afridi has been under detention for 38 days, having been rearrested in frivolous cases multiple times despite securing bail. His request to attend his brother's funeral was denied, and he is being held in a "death cell".
#ReleasePeacefulProtestors