"ہم پوری الیکشن کی تیاری کر رہے ہے،میری قوم بھی الیکشن کی تیاری کرے۔ اگر انہوں نے کوئی کوشش کی الیکشن سے بھاگنے کی،تو ہم ساری قوم ان کو بھاگنے نہیں دے گی،انشاءاللہ۔"
#یوم_تشکر
“Today we are celebrating the Supreme Court’s important decision. Unfortunately doctrine of necessity has completely destroyed our country in the past”-@ImranKhanPTI#یوم_تشکر
#IK_RT_GRO_TEAM
🍁 ہم اپنی طاقت اور کوشش کے مطابق چھوٹے چھوٹے انصافینز کے اکاؤنٹس کی ریچ کو بڑھانے کی پوری پوری کوشش کر رہے ہیں ۔
🍁 اسی مقصد کے لیے ٹویٹر گروپس بنائے جا رہیں ہیں ۔
🍁 گروپس میں شامل ہونے کا فائدہ یہ ہے کہ آپ کے اکاؤنٹ کو روزانہ پروموٹ کیا جائے گا ۔
🍁 اگر آپ اپنی کوئی بھی ٹویٹ ہمارے گروپ ہیش ٹیگ کے ساتھ شیئر کریں گے تواسے بھی پروموٹ کیا جائے گا ۔
🍁گروپ میں شامل ہونے کی صورت میں گروپ ممبران آپ کی ٹویٹس کو روزانہ لائیک اور ری ٹویٹ بھی کریں گے۔
🍁 ہمارے گروپس میں شامل ہونے کا طریقہ یہ ہے ، کہ سب سے پہلے آپ اس ٹویٹ کو لائیک اور ری ٹویٹ کر کے ہمارے ٹیم ممبر @ZaffarNiazi2 کو فالو کر کے کمنٹس میں yes لکھیں گے ۔
🍁 فالو کرن�� کے بعد آپ کے ڈی ایم میں گروپ پالیسی اور اغراض آپ سے شیئر کیے جائیں گے،یاد رکھیں آپ کا ڈی ایم آن ہونا ضروری ہے اگر آپ گروپس پالیسی کو تسلیم کریں گے تو آپ کو گروپ میں شامل کر دیا جائے گا ۔