پاکستان کی آن،پاکستان کی شان۔صرف اور صرف عمران خان
پوری قوم کا نور مہتاب ، پوری قوم کا طلوع آفتاب۔۔
پٹواری ، جیالے ، زیبرے اور چابی والے کھلونے ہم سے دور رہیں۔
میں اپنے "سات سو" فالورز ہونے پر آپ سب کی بہت مشکور ہوں،
جنہوں نے مجھے اتنی عزت دی،
ہماری جنگ حقیقی آزادی کی جنگ ہے،
جو ہم آخری سانس تک عمران خان کا ساتھ دے کر ان چوروں لٹیروں اور ملک دشمنوں سے لڑتے رہیں گے انشاءاللہ
آئین مل کر عہد کریں،
#عمران_خان_ضروری_ہے
جن جن لوگوں نے اپنی زات کے لئے ، ملک و قوم کا نقصان کیا وہ کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ بلیک میل تو سب لوگوں کو کیا گیا ، کمزور، لالچی لوگوں نے اپنا فائدہ دیکھا۔ مضبوط ایماندار لوگ ڈٹ گئے۔ قوم انکی مقروض ہے۔
جس میں صف اول نیں عمران خان اور اسکے بعد ارشد شریف ، عمران ریاض خان ، مراد سعید اور عادل راجہ جیسے لوگ اتے ہیں۔ ہمیں اپ سب پر فخر ہے
@soldierspeaks یہ ہیں وہ زرائع جہاں سے وڈیوز آتی ہیں
تھیف منسٹر اداروں کو بلیک میل کرکے یہاں پہنچنے میں کامیاب ہوئی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے سسیلن مافیا کو ننگا کر دیا
@soldierspeaks "غلاموں کی بھی کیا زندگی ہےامریکی عہدیدار ڈونلڈ لو پر اسکے اپنے ملک کے ایوان میں جھوٹ بولنے پر آوازیں کسی گئیں اور جھوٹا جھوٹا کے نعرے لگے۔ مگر ہمارے یہاں کے دیسی غلام اور لونڈیاں اپنے آقا کو سچا ثابت کرنے پر تلے بیٹھے ہیں۔ بڑی سخت ڈیوٹی ہے۔"عمران ریاض خان
ممکن ہے غریدہ فاروقی بھی اپنے کسی کمزور لمحے کا ادھار چکا رہی ہو۔
ممکن ہے منصور علی خان ، منیب فاروق ، کامران شاہد وغیرہ اپنے اہلخانہ کی ننگی ویڈیوز کی وجہ سے مجبور ہوں۔
ممکن ہے فرحان ورک ، حسن ایوب اور وقار ستی وغیرہ بھی غیرت کی وجہ سے بے غیرت بنے ہوئے ہوں۔
ان بیچاروں پر ترس کھائیے ان پر غصہ مت کیجیے۔ یہ بیچارے غیرت کے ہاتھوں بے غیرت بنے ہوئے ہو سکتے ہیں۔
صبح بخیر دوستو۔۔۔رمضان مُبارک۔💐
ٹوپی نہ پہننے سے سو فیصد نماز ہو جاتی ہے ۔ البتہ دوسروں کو ٹوپی پہنانے سے نماز یا کوئی بھی عبادت قبول نہیں ہوتی۔
اس لیے جن لوگوں نے نور دین سے اُدھار لیا ہوا ہے اب شرم کرو اور واپس کرو ورنہ قبر بہت نزدیک ہے اور معافی بالکل بھی نہیں۔
کل رات سے شیطان اپنی ساری زمہ داریاں پاکستانی دکان داروں اور تاجروں کے حوالے کر کے اک ماہ کی چھٹی پر جا چُکا ہے اور یہ پورے تیس دن غریب عوام کی کھال اُتاریں گے۔
حیا کرو بے شرمو اور ناجائز منافع سے باز آ جاؤ۔
نور دین سستی سبزی سٹور خوشاب🤣🤪😂