ضروری ہدایت
اپنے موبائل فون میں earthquake alerts کے نام سے آپشن سرچ کریں۔ اسکو آن کریں اور اپنی لوکیشن بھی ساتھ آن کریں۔ آپ کے ایریا کے قریب جب بھی کہیں زلزلہ ہوگا اور اس زلزلے کے اثرات آپ تک پہنچنے کا خطرہ ہو تو آپکو چند سکنڈز پہلے الرٹ آجائے گا۔
#زلزله#Chitral#earthquake
خدا سب کی خیر کرے
مدین میں کئ گھر گرنے کی اطلاع
خبریں آرہی ہیں سوات شانگلہ میں زلزلے سے 40 افراد زخمی ہوئے ہیں
زخمیوں کو سیدو ٹیچنک ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے،
ذرائع
#earthquake#زلزلہ
@mubasherlucman شکر ہے کچھ تو عوام کا خیال آیا۔ اب ہم آپکی گفتگو سے موبائیلز چارج کریں گے کپڑے پریس کریں گے لیپ ٹاپ چارج کریں تاکہ پڑھائ ہو سکے۔ شکریہ سر بہت شکریہ