کوئی شرم کوئی حیا ہوتی ہے
بغیرتی کی بھی کوئی انتہا ہوتی ہے
جیز کیش اور ایزی پیسہ کمپنی ٹیلی کام رٹیلرز کو کیش ان کرنے پر کمیشن دیتی ہے بالکل 0 اور باقی پروڈکٹس پر نہ ہونے کے برابر
ریٹیلر کی ذاتی انویسٹمنٹ دیگر اخراجات الگ
@jazzpk@StateBank_Pak@easypaisa@MoitOfficial
ٹیلیکام انڈسٹری سے وابستہ لاکھوں افراد اور انکی فیملیز سب پاکستانی ہیں انکے جائز حقوق کی دستیاتی کو یقینی بنانا حکومت وقت کا فرض ہے ٹیلیکام کمپنیز بڑھتی ہوئی مہنگائی کے برعکس انکے کمیشن میں مزید کمی کر کے مسلسل زیادتی کر رہی ہیں حکومت وقت سے نوٹس کی اپیل ہے
@MaryamNSharif
@MaryamNSharif
ٹیلیکام انڈسٹری سے وابستہ لاکھوں افراد اور انکی فیملیز سب پاکستانی ہیں انکے جائز حقوق کی دستیاتی کو یقینی بنانا حکومت وقت کا فرض ہے ٹیلیکام کمپنیز بڑھتی ہوئی مہنگائی کے برعکس انکے کمیشن میں مزید کمی کر کے مسلسل زیادتی کر رہی ہیں حکومت وقت سے نوٹسکی اپیل ہے
@MoitOfficial@ShazaFK@GovtofPakistan@sifcpakistan@PTAofficialpk@ITU 17 مئی ٹیلیکام کا عالمی دن
پاکستان میں کروڑوں 3g/4g صارفین سے اربوں کا ریونیوحکومت جب کہ کھربوں کا منافع ٹیلیکام کمپنیوں کی جیب میں لیکن ان کروڑوں صارفین کو اپنی ذاتی لاگت محنت سے دن رات سروس دینے والے ٹیلیکام ریٹیلرز آج بھی اپنے بنیادی حقوق ۔جائز کمیشن اور تحفظ سےمحروم ہیں۔

17 مئی ٹیلیکام کا عالمی دن