بلوچستان میں چلغوزوں کے جنگل کو لگی آگ بجھانے کے لیے درکار مخصوص طرز کا جہاز ایران نے فراہم کیا ہے فوج کے پاس صرف بم برسانے والے جہاز تھے۔ فوج کے ترجمان نے کہا کہ ہمارا کام آ گ لگانا ہے بجھانے کے حوالے سے سوالات سول حکومت سے کیے جائیں۔۔۔
#حقیقی_آزادی_مارچ#ISPR#PTIOfficial
#AuratMarch2020 معاشرتی گھٹن کا یہ عالم ہے کہ گومل یونیورسٹی کے صلاح الدین کو بیسیوں طالبات کے جنسی استحصال پر برابھلا کہنے کے بجائے ماروی سرمد کو فحش گالیاں دے کر اپنی بھڑاس نکال رہے ہیں۔
عورتوں کو مارچ کی ضرورت ہو نہ ہو، مگر ہم الباکستانی مردوں کو نفسیاتی علاج کی اشد ضرورت ہے