⚠️Cancellations across seven major Middle East airports (DXB, DOH, AUH, SHJ, KWI, BAH, DWC) have now exceeded 9,500 flights.
Feb 28: 1,400+ flights
March 1: 3,400+ flights
March 2: 3,400+ flights
March 3: 1,300+ flights
جسٹس اطہر من اللہ کا چیف جسٹس آف پاکستان سمیت سپریم کورٹ کے تمام ججز کو 7 صفحات پر مشتمل خط
عدلیہ عوامی اعتماد کھو چکی،سپریم کورٹ اکثر طاقتور کے ساتھ کھڑی رہی، عوام کے ساتھ نہیں،ذوالفقار علی بھٹو کی عدالتی پھانسی عدلیہ کا ناقابلِ معافی جرم تھی،
بے نظیر بھٹو، نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف کارروائیاں ایک ہی سلسلے کی کڑیاں ہیں،عمران خان کے ساتھ ہونے والا سلوک اسی جبر کے تسلسل کا حصہ ہے،اسلام آباد ہائی کورٹ کو عوامی اعتماد حاصل کرنے پر نشانہ بنایا گیا،بہادر ججز کے خط اور اعتراف سپریم کورٹ کے ضمیر پر بوجھ ہیں،ہم سچ جانتے ہیں مگر صرف چائے خانوں میں سرگوشیوں تک محدود ہیں،بیرونی مداخلت اب کوئی راز نہیں، ایک کھلی حقیقت ہے،جو جج سچ بولتا ہے، وہ انتقام کا نشانہ بنتا ہے،جو جج نہیں جھکتا، اس کے خلاف احتساب کا ہتھیار استعمال ہوتا ہے،ہمیں یاد رکھنا ہوگا کہ عدلیہ عوام کے لیے ہے، طاقتور کے لیے نہیں ! عدلیہ کی نجات سچائی اور خود احتسابی میں ہے،
ہمیں اپنی غلطیاں تسلیم کرنی ہوں گی اور اصلاح کرنی ہو گی۔۔جسٹس اطہر من اللہ
جب لیڈی ڈیانا نے پاکستان میں آپ کے گھر پہ قیام کیا تو انہوں نے آپ سے کہا کہ باتھ روم کی ٹوٹی میں کرنٹ ہے آپ نے ٹوٹی بھی ٹھیک نہیں کروائی
جب بجلی گئ تو لیڈی ڈیانا نے آپ سے کہا کہ جنریٹر منگوائیں آپ نے موم بتیاں منگوا لی 😂
#مقصد_ایک_خان_کی_رہائی
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے عمران خان کی ہدایت پر صوبائی کابینہ کا پہلا فیز حتمی کر دیا۔
وزراء: مینا خان آفریدی، ارشد ایوب خان، امجد علی، آفتاب عالم خان، فضل شکور خان، خلیق الرحمٰن، ریاض خان، سید فخر جہاں، عاقب اللہ خان، فیصل خان
مشیران: مزمل اسلم، تاج محمد
معاون خصوصی: شفیع جان
#KP #KPAssembly #CabinetUpdate #PTI
خیبرپختونخوا لیبارٹری نہیں ہے تجربہ گاہ نہیں ہے ایک بندہ آتا ہے دہشتگردوں کو ہیرو اور مجاہد بناتا ہے دوسرا بندہ آتا ہے آپریشن کرتا ہے تیسرا بندہ آتا ہے دوبارہ آباد کرتا ہے چوتھا بندہ آتا ہے دوبارہ آپریشن کرتا ہے یہ سلسلہ اب نہیں چلے گا۔
سہیل آفریدی
سپیکر بابر سلیم کا حکم ہوگا اور وہ نا مانا جائے🚨
ڈی جی نیب خیبرپختونخوا اسمبلی طلبی پر خود پہنچ گئے عوامی نمائندہ اگر ایماندار ہو تو وہ باقی عوامی نمائندوں کی عزت پر بھی سٹینڈ لیتا ہے !!
ڈی جی آئی ایس پی آر پشاور آکر 3 گھنٹے پریس کانفرنس کی جو PTI سے شروع ہو کر PTI پر ختم ہوئی۔ اس میں انہوں نے کہا کہ ایک فرد 25 کروڑ عوام کو یرغمال نہیں بنا سکتا تو کیس ہمارا بھی وہی ہے، شفیع جان
بہادری سپیکر بابر سلیم سواتی پر ختم ہے 🚨
اداروں پر تنقید اور ڈاکٹر امجد علی کو نیب کا نوٹس سپیکر بابر سلیم سواتی نے ڈی جی نیب خیبر پختونخوا کو طلب کرلیا !!
آج صبح خبر آئی کہ کور کمانڈر وزیر اعلیٰ سے ملنے وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ آئے اس پر میں سہیل آفریدی کو سلام پیش کرتا ہوں۔ ان سے پہلے برطرف وزیر اعلیٰ تو پوری کابینہ لے کر کور کمانڈرز ہاؤس چلے جاتے تھے، احمد کریم کنڈی
ڈی جی آئی ایس پی آر سے پشاور پریس کانفرنس والی بڑی غلطی ہوئی ہے۔ اب سہیل آفریدی جب بھی مشکل میں ہوں گے، الزام ڈائریکٹ ڈی جی آئی ایس پی آر پر ہوگا۔ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan#SohailAfridi#DGISPR
https://t.co/za1gteJbrW
سہیل آفریدی وزیر اعلٰی ہوں یا نا ہوں، اسمبلی میں ہوں یا نا ہوں، ان کا ایک اپنا سیاسی کردار ہے اور وہ یہ کردار ادا کرتے رہیں گے اور انھوں عمران خان کا مکمل اعتماد حاصل ہے،
سہیل آفریدی کا لہجہ بلکل ٹھیک اور نفیس تھا،
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
چھوٹا سا بچہ غلطی سے لفٹ میں پھنس گیا اور پھر دعا کر رہا ہے۔
"یاخدا۔۔پلیز دروازہ کھولیں، میں تھوڑا ڈر گیا ہوں، لیکن میں جانتا ہوں کہ آپ میرے ساتھ ہیں۔"😊
ماشااللہ۔۔ معصوم ایمان❤️
🚨 میں پشاور ہائیکورٹ میں کھڑے ہو کر ججز کو پیغام دیتا ہوں کہ بے بس ہو تو عوام کے سامنے آ جاؤ وکلاء کے سامنے آ جاؤ اور سب بتا دو اسکے بعد پھر ہم جانیں وکلاء جانیں عوام جانیں اور "وہ" جانیں ۔
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا پشاور ہائیکورٹ میں خطاب
🛑اِس ویڈیو میں واضع طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ پہاڑوں کی اہمیت بادلوں کے بننے کے لئے کتنی ضروری ہوتی ہے..
سمندر کی جانب سے نم آلود ہوائیں پہاڑ کی چٹان کے ساتھ اوپر جا کر ٹھنڈئی ہونے کے بعد کس طرح بادلوں ☁️ کی شکل اختیار کر رہی ہے..
یہی سبب بھارت میں مون سون کے دوران شدید بارشوں کا سبب بنتا ہے جب بحیرہ عرب/ خلیج بنگال گرم ہونے کی وجہ سے نم ہوائیں گھاٹیوں کے ساتھ مل کر گرج چمک کے بادلوں کی تشکیل کرتی ہے۔۔
📹 Met Office Gibraltar
🚨 علیمہ خان کا خیبرپختونخوا منتقل ہونے سے انکار
کل جب مجھے اسلام آباد ہائیکورٹ گرفتار کرنے آئے تو مجھے خیبرپختونخوا والوں نے کہا آپ ہمارے ساتھ خیبرپختونخوا چلی جائیں میں نے کہا میں نے تو اپنی ضمانت بھی نہیں کروائی انہوں مجھے گرفتار کرنا ہے کر لیں خیبرپختونخوا نہیں جاؤں گی۔
انسداد دہشتگری عدالت لاہور کے باہر علیمہ خان کی گفتگو