آئی جی صاحب درخت کاٹنا جرم ہے یا نہیں ؟
یہ پنجاب پولیس کی حالت ہے ایک چور بھاگ کر کھجور کے درخت پر چڑھ جاتا ہے پورے ضلع سے ایک پولیس اہلکار نہیں ملتا جو درخت پر چڑھ سکے پتہ نہیں کہاں ٹریننگ کی ہے پولیس نے ۔پولیس نیچے کھڑے ہو کر گھنٹوں ملزم کی منتیں کرتی ہے کہ نیچے آ جاؤ مگر ملزم نہیں مانتا آخر کار پولیس شہری کا پھل دار درخت کاٹ دیتی ہے جو ایک جرم کیا آئی جی پنجاب درخت کاٹنے والے اہلکاروں کے خلاف کارروائی کریں گے
@MaryamNSharif@hinaparvezbutt@OfficialDPRPP@GovtofPunjabPK@DgkhanDpo
بریکنگ نیوز ٹکرز
کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں راک�� گرنے کی اطلاعات، ذرائع
گوالمنڈی چوک، میر احمد خان روڈ، نیو نجم الدین روڈ اور سرکی روڈ متاثرہ علاقوں میں شامل
قمبرانی روڈ پر بھی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں
شانتی نگر میں راکٹ گرنے کا واقعہ، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں
بھی مار چکے ہیں اور تشدد بھی کر چکے ہیں
محافظ حفاظت کرتے ہیں تشدد نہیں کرتے ، اسلام آباد پولیس دنیا کی واحد پولیس ہے جسے دیکھ کر عوام تحفظ کی بجائے خوف محسوس کرتی ہے ۔
@ICT_Police@Aadiiroy2@AhmadFarhadReal@AsadAToor
اسلام آباد میں پولیس گردی کا ایک اور واقع
تھانہ شالیمار کے سب انسپکٹر عمران کا خواجہ سراء رابیعہ پر تشدد ،نہ جرم بتایا اور نہ ہی تھانے لے جایا گیا صاحب بہادر نے چوک پر ہی اپنی عدالت لگا لی ،
کیا واقعی ہی پولیس عوام کی محافظ ہے کیونکہ گزشتہ ایک ماہ میں پولیس والے عوام کو گولیاں
جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹروبس سروس بحال کردی گئی میٹرو بس سروس صدر اسٹیشن تا شہید ملت تک مکمل فعال ہوگی،راولپنڈی میں گرین بس سروس بھی مکمل بحال کردی گئی
امریکہ ، ایران جنگ بندی کا معاہدہ پاکستان کی میزبانی میں ہو گا ، مذاکرات کرنے کیلئے آج پاکستان میں کچھ اہم شخصیات بیرون ملک سے تشریف لا چکی ہیں ، مذاکرات میں پیش رفت ہونے کے بعد معاہدے پر دستخط کرنے کیلئے دونوں ممالک کی مزید اہم شخصیات پاکستان آئیں گ��
ببلو بھائی المعروف بمباں والی سرکار
دنیا کا اکلوتا پھنے خان😂
جو ایٹم بم کو کندھے پہ رکھ کے پھرتا ہے لیکن امریکہ اور اسرائیل حرام اس کی طرف آنکھ بھر کے بھی دیکھیں😆
#DiorAW26#Iran#الرياض_الان
اَلحَمدُللہ یکم رمضان المبارک سے ضرورت مند خاندانوں کی فوری مدد کے لیے"مریم کو بتائیں" ہیلپ لائن 1000 کا آغاز ہو گا۔ شدید مالی مشکلات کا شکار افراد اب ہیلپ لائن پر کال کر کے یا ویب پورٹل یا ایپ پر شناختی کارڈ نمبر کا اندراج کر کے 24 گھنٹوں میں 10,000 روپے کی مالی امداد حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ سہولت صرف ان شہریوں کے لیے ہے جو پہلے کسی سرکاری پروگرام سے منسلک نہیں ہیں۔ شفاف نظام اور ڈیٹا کی جانچ پڑتال کے ذریعے ہر ضرورت مند تک فوری اور بروقت رسائی یقین�� بنائی جائے گی۔
یہ ہے وہ ویڈیو جو ابرار الحق کے پچھلے شو میں انھیں کے پروگرام اورگنائز کرنے والے تین ، چار ٹی وی چینلز کے رپورٹرز نے بنائی سوشل میڈیا پر ڈالی اور ویڈیو وائرل ہوئی کیونکہ ہم تو اس شو میں تھے ہی نہیں اور اسی وائرل ویڈیو پر میں نے اپنی ویڈیو بنائی
مطلب ابرار پیسے بھی خود ہی پاکٹ میں ڈالیں ویڈیو انکے اپنے پسند کے رپورٹرز بنایں اور سوشل میڈیا پر پھیلائیں اور اگر میں نے ویڈیو بنائی تو چیرٹی کو نقصان پہنچا دیا ؟
یہ کہاں کا انصاف ہے ؟