• قطر 🇶🇦 تقترب من توقيع اتفاقية دفاعية استراتيجية مع باكستان 🇵🇰 لتعزيز أمن المنطقة
• الخطوة تأتي بعد الاتفاق السعودي 🇸🇦 الباكستاني، ما يعكس توجهاً خليجياً أوسع نحو الشراكات الدفاعية
• الاتفاق المحتمل يهدف لتعزيز الجاهزية العسكرية والتنسيق الأمني والدفاع المشترك
پنجاب میں ایک عورت کا گھر مسمار ہُوا پولیس نے گھسیٹ کر اسے باہر نکالا، عورت نے اس وقت ایک بچے کو سڑک پر جنم دیا کوئی پُوچنے والا نہیں‼️
سندھ میں کارو کاری کے نام پر دو دن پہلے ایک بچی کو مار دیا گیا کوئی پُوچھنے والا نہیں‼️
کراچی میں ایک ٹرانجینڈر کے ساتھ مبینہ زیادتی ہوئی کوئی پوچھنے والا نہیں‼️
پاکستان عالمی سطع پر دوسروں کے فیصلوں میں ثالث ہے بہت اچھی بات ہے ، بحیثیت پاکستانی جب بھی پاکستان کا نام عزت و وقار میں بلندی کی طرف جائیگا تو ہر پاکستانی کو اس پر فخر ہوگا مگر
پاکستان کے اندر چل رہے معاملات کی اپیل کدھر کرنی ہے؟
عوام کے ساتھ ہو رہی زیادتیوں پر عوام کدھر جائے؟
سہیل آفریدی اگر پنڈی تک نہیں آ سکتا تو کم ازکم اٹک تک تو آ جائے ! علیمہ خان ۔۔۔
انہوں نے اٹک تک بھی نہیں آنا یہ عہدوں کے بھوکے لوگ ہیں انہیں کیا لگے عمران خان سے 💔