یہ دنیا کی پہلی فوج ہے جو زیر زمین بنکرز میں چھپ کر بیٹھی ہوئی ہے ۔
اس بار ان کا سامنا مظلوم فلسطینوں سے نہیں بلکہ بہادر ایرانی قوم سے ہے اس لئے بنکرز میں چھپنے پر مجبور ہے۔
عزیز دوستو۔ کیونکہ بھارتی لوگوں کی اردو بہت مختلف ھے ۔
اگر کوئی بھارتی اینکر یہ بولے کہ" پاکستان باجی لے گیا "
تو یہ نہ سمجھنا کہ پاکستان اس اینکر کی باجی لے گیا ھے در اصل وہ کہہ رھا ھے
🤣پاکستان بازی لے گیا 🤣
عرب دنیا میں پاکستانی ایئر فورس کے راج کی ترانے گائے جا رہے ہیں۔
اے طاقتوں کے رب! پاکستان کو اتنا طاقتور کرنا کہ ظاہر اور چھپے دونوں دشمنوں پر ہمارا ہیبت قائم ہو۔ آمین🇵🇰
بھارتی جنرل کی لیک کی گئی خفیہ دستاویزات سے انکشاف ہوا ہے کہ دہشتگرد حملہ خود مودی سرکار نے منصوبہ بندی سے کروایا! مقصد: الیکشن سے پہلے جنگی ماحول بنانا۔ یہ قومی سلامتی نہیں، سیاسی ڈرامہ ہے۔
اب یہ سُنیں چشم دید گواہ نِک رابرٹسن کے مُنہ سے کہ بھارت نے سیز فائر کی درخواست کی اور بار بار کی۔ پاکستان نے کبھی سیز فائر کی درخواست نہیں کی۔
اور جو جو بھارتی وزیر خارجہ کے جھوٹ کو سچ سمجھ رہے تھے اُن کو اللہ ہدائیت دے دشمن ہمیشہ جھوٹ ہی بولتا ہے۔