*تُم سینہ پیٹ کر کہتے ہو یا حُسین*
*ہم سینہ تان کر کہتے ہیں واہ حُسین*
*من گھڑت نہیں کوئی قصہ حُسین کا*
*سڑکوں پر مت دِکھاؤ تماشہ حُسین کا*
*قُرآن کہ رہا ہے زندہ ہیں سب شہید*
*اور تُم نکالتے ہو جنازہ حُسین کا*
میں صدق دل سے اقرار کرتا ہوں اور یقینی حلف اٹھاتا ھوں کہ حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وسلم خاتم النبین ہیں اور اللّٰہ تعالی کے آخری نبی اور رسول ھیں اب قیامت تک کوئی نیا نبی نہیں آئے گا۔ اور جو کوئی بھی نبوت کا دعوی کرے گا وہ کافر، زندیق، مرتد ہوگا۔
پاکستانی تو وہ لوگ ہیں جو بند راستوں سے ترکی اٹلی یونان اور میکسیکو بھی پہنچ جاتے ہیں اسلام آباد پہنچنا کونسا مشکل کام ہے.
😂
#امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنطور#حقیقی_آزادی_مارچ
@barwaqtofficial اپ سب کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ یہ ایپ بہت ہی سودی نظام پر مشتمل ہے یہ اپکو *25000* کا جھانسہ دے کر اپکو پھنسا دیتا ہے اور اپکو 15 دن کے کم عرصے میں *10000* کا سود دینا ہوگا اگر نہیں دیا تو یہ 15 دن بعد ڈبل ہوجاتا ہے اور وہ اپکو قرض کی واپسی کے لئے بار بار کالز کریں گے *