یہ تصویر ہے اس ماں کی جس کے بیٹے کو قتل کر کے کھنہ پل کے قریب پھینکا گیا تھا۔کل اس ماں کو بھی قتل کر دیا گیا، اس دوران قاتل روز اس کے گھر آکر دھمکانے رہے، فون پر دھمکیاں بھی دیتے رہے مگر پولیس کا کہنا تھا ملزمان ہمیں نہیں مل رہے۔اب اس ماں کے قتل کا پرچہ پولیس پر کیوں نہ کٹے؟
رینجرز اور ایف سی کی روانگی کا سنتے ہی چند منٹ کے اندر اندر اڈیالہ جیل انتظامیہ نے شہباز گل کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کر دیا ، چودھری پرویز الٰہی کو سمجھ آ گئی کہ بات نکلی ہے تو دور تلک جائے گی
دشمنِ سادات دشمنِ مصطفیٰ
ہرکه دشمن مصطفیٰ دشمنِ خدا
سادات کا دشمن مصطفےٰ علیہ الصلٰوۃ والسلام کا دشمن ہے اور مصطفےٰ علیہ الصلٰوۃ والسلام کا دشمن اللہ تعالیٰ کا دشمن ہے ۔
نور الہدیٰ، ص 496-97، حضرت سلطان باھو (رح)
https://t.co/bYMuYPwctL
https://t.co/iL7MWDxo4Q
#SultanBahoo
رنگ او بر کن مثال او شوی
در جہان عکس جمال او شوی
اللہ تعالیٰ کا رنگ اپنا لے جب تُو اُسی کے رنگ میں رنگ جائے گا تو اس کے جمال کا عکس بن جائے گا۔
رموزِ بیخودی
حضرت علامہ اقبالؒ
https://t.co/WXLktCBIJ8