لانگ مارچ ایک بہانہ ہے
لانگ مارچ ہزاروں من منشیات٫ اسلحہ٫ پنجاب میں سمگل کرنے کا آسان ذریعہ ہے ۔
اگر ایک ایک گاڑی ایک ایک بندے کی مکمل جامہ تلاشی کر کے پنجاب آنے دیا جائے تو یہ چوبارہ کبھی لانگ مارچ نا کریں۔
#پتنگ_کون_ہے
یہ سہیل آفریدی کا کزن اور اسکا فرنٹ مین عبدالہادی عرف پتنگ ہے کل تک جسکے پاس گاڑی تک نہیں تھی آج اس کے شاہانہ ٹھاٹ باٹ سے اندازہ کیجیے کہ خیبر پختونخوا میں پیسہ کیسے دونوں ہاتھ سے کمایا جارہا ہے
عبدالہادی عرف پتنگ سہیل آفریدی کا ماموں زاد بھائی اور فرنٹ مین ہے، تقرریوں، تبادلوں، فارن فنڈڈ اسکیموں اور ٹھیکوں میں مداخلت کرتا اور سہیل آفریدی کے پکڑے جانے سے چند دن قبل افغانستان فرار کروا دیا گیا ہے پتنگ کا خیبر پختونخوا میں وہی کردار ہے جو فرح گوگی کا پنجاب میں تھا
خیبرپختونخواہ میں سہیل آفریدی اور انکے کزنز کی کرپشن کی مکمل تفصیل👇👇👇
دنیا کے بڑے سائنسدانوں کو ریسرچ کرنی چاہئے کہ یہی یوتھی اگر یورپ یا برطانیہ مقیم ہوں تو پرامن طریقے سے ڈانس پارٹی کرکے اختجاج کرواتے ہیں۔
لیکن اگر انکو پاکستان میں آگ لگانے سے روکا جائے تو پتھر پھینکتے ہیں اور عمارتیں جلاتے ہیں۔
یہ یوتھیا DNA پاکستان میں ہی کیوں فساد کرتا ہے؟
سہیل آفریدی کی عزت افزائی وہ بھی ایک یوتھن کے ہاتھوں فرماتی ہے سہیل آفریدی ساب آگر 53 دونوں کے بعد اپنی ہمشیرہ ہی پیش کرنی تھی سامنے والوں کو تھکاؤں گا یہی کام تم اب تک آٹھ دس بار کر لیتے کیا اپنی بہن کے جوان ہونے کا انتظار کر رہے تھے جو تمیز سکھائی تھی وہی آج خود پر استعمال یوئی
90 فیصد فیصلہ ہو چُکا ہے کہ سہیل آفریدی گھر جائے گا اور تحریک انصاف کو فی الحال کسی قسم کی فیس سیونگ نہیں دی جائے گی اور نا ہی ان سے بلیک میل ہوا جائے گا انکی طبیعت حافظ والے دم کے ذریعے یکدم درست کر دی جائے گی
مرشد 804 اور PTI کی تعریف ہمارے ایک پشتون بھائ کے زبانی سنیں لیکن ہینڈ فری لگا کر 👇
نوٹ؛
یہ لڑکا سابقہ یوتھیاء ہے اور ابھی حال ہی میں دائرہ انسانیت میں داخل ہؤا ہیں ۔۔۔،