Kindness is the language which the deaf can hear and the blind can see
🇵🇰
Free Dastarkhwan for Poor and Low income people of society' Orphans and Widows
اللہ کا وعدہ ہے: "جو میری راہ میں خرچ کرے گا، میں اسے700 گنا لوٹاؤں گا!"(سورۃالبقرہ261)
رمضان المبارک برکتوں والا مہینہ ہے اپنی زکوٰۃ، صدقہ، خیرات ابھی مستحقین تک پہنچائیں شفاف طریقےسے
مستحق خاندانوں کیلئے راشن پیکج مہینےبھرکیلئے10ہزار
اکاؤنٹ ڈیٹیل کیلیےڈی ایم کریں
#رمضان_كريم
یہ ویڈیو اتنی پسند آئی کہ دل نے چاہا کہ اسے ایکس پر شئیر کروں
اگر سمجھ نہ آئے تو میں حاضر
بعض دفعہ آپ کو دھکا اس لیے دیا جاتا ہے کہ آپ خود پر انحصار کرنا سیکھیں
Breaking news 🔥 🚀
ایران نے چند گھنٹے قبل بحرین کے ساحل پر MSC Panaya کو مار گرایا ہے۔
یہ جہاز اپونٹے خاندان کی ملکیت ہے جس کے صدر ٹرمپ سے قریبی تعلقات ہیں۔
میڈیا ذرائع
کوئی دو یا تین ساتھی اس پوسٹ کو کوٹ کر کے لکھیں
ایاک نعبد وایاک نستعین
دیکھتے ہیں اس پر بھی پکڑتے ہیں کہ نہیں۔ میں وڈ دفعہ لکھ رہا ہوں
ایاک نعبد وایاک نستعین
🤲🤲🤲🤲🤲
کچھ فیصلے مشکل ہوتے ہیں لیکن۔۔۔۔۔۔
دل پر پتھر رکھنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں
میاں بیوی کرائے کے مکان میں دو بچیوں کے ساتھ زندگی گزار رہے تھے ۔ یہیں رہتے ہوئے دونوں بچیوں کی شادیاں کر دی گئیں۔ پھر میاں گردوں کے مریض ہو گئے جن کے ڈیلیسز ہوتے رہے ۔ کچھ وقت کے بعد وہ فوت ہو گئے ۔ پھر مالک مکان نے عدم ادائیگی کرایہ پر مکان خالی کرنے کا تقاضہ کیا۔ بیٹیوں نے ماں کو اپنے ساتھ رہنے پر مجبور کیا لیکن ماں نے دور اندیشی اور دانشمندی سے فیصلہ کرتے ہوئے بیٹیوں کے ساتھ رہ کر دامادوں پر بوجھ بننے اور بیٹیوں کے گھروں کو کسی بھی بدمزگی سے بچانے کے لیے اولڈ ایج ہوم میں رہنے کو ترجیح دی۔ یہ بات بیٹیوں اور دامادوں کو اچھی نہ لگی کہ اس طرح رشتہ دار اور قرابت دار باتیں کریں گے لیکن خاتون ہر صورت اولڈ ایج ہوم میں رہنے پر بضد رہی اور اولڈ ایج ہوم میں شفٹ ہو گئی۔ بیٹیاں اور داماد انھیں ملنے آتے وقت نے ثابت کیا اور اسکی بیٹیوں نے تسلیم کیا کہ انکی ماں کا سخت تکلیف دہ لیکن معتبر فیصلہ تھا
اس نے اپنی زندگی کے بقیہ گیارہ سال اولڈ ایج ہوم میں گزارے
زندگی امتحان لیتی ہے😭😭😭
اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیئے ایک اور سائفر آ رہا ہے بھائیو،
اس بار اصل والا،
پرانے سائفر والے تو ابھی بھی جیل میں بیٹھے ہیں!
امریکی سفارت کار کا خط پڑھ کر
حکومت کے چہرے پیلے پڑ جائیں گے،
لیکن پھر بھی ٹی وی پر کہیں گے "یہ تو جعلی ہے، ہمارا سائفر الگ ہے!" سائفر کھلے گا تو کچھ لوگ خوش، کچھ روئیں گے،
اور اینٹی کرپشن والے بولیں گے،
"ابھی تو صرف پیشہ ورانہ طور پر دیکھ رہے ہیں،
فائل کھولنے میں کچھ دن لگیں گے!"
ارجنٹ
محنت کش محمد یسین صاحب گزشتہ تین ماہ کا بجلی بل ادا نہیں کر سکے اور آج آخری تاریخ ہے ورنہ میٹر کٹ جائیگا کرایہ کا مکان میں رہتے ہیں
اہل خیر سے اس غریب فیملی کی داد رسی کیلئے بل کی ادائیگی کی درخواست ہے
اللّٰہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے آمین
ارجنٹ
محنت کش محمد یسین صاحب گزشتہ تین ماہ کا بجلی بل ادا نہیں کر سکے اور آج آخری تاریخ ہے ورنہ میٹر کٹ جائیگا کرایہ کا مکان میں رہتے ہیں
اہل خیر سے اس غریب فیملی کی داد رسی کیلئے بل کی ادائیگی کی درخواست ہے
اللّٰہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے آمین