We should Celebrate Eid In a limited Environment due to 4th wave of the Covid-19 virus but It will not effect the students in the Examination centers/Halls.
Are Exams more important?
Shouldn't our lives be given priority?
#Exams#NCOC#Coronaviruspakistan
"سندھ میں کورونا وائرس شرح %7.4 اور ڈیلٹا وائرس کے 35 کیسز، وزیر اعلی سندھ کی جانب سے پہلی سے 8th کلاسز جمعہ سے بند کرنے کا اعلان، نویں اور اس سے زائد کے تعلیمی ادارے بھی سوائے امتحانات کے بند رہیں گے"
پوچھنا یہ تھا کہ کیا امتحانات دینے والے بچوں کو ڈیلٹا وائرس کچھ نہیں کہتا؟؟
پنجاب کے 9 بورڈز کے حوالے سے آخرکار منسٹر سکول ایجوکیشن پنجاب مراد راس اور چئیرمین لاہور بورڈ ڈاکٹر مرزا حبیب سے رابطہ ہوگیا ہے، بس دعا کریں جو ہو آپ کے حق میں بہتر ہو
"سندھ میں کورونا وائرس شرح %7.4 اور ڈیلٹا وائرس کے 35 کیسز، وزیر اعلی سندھ کی جانب سے پہلی سے 8th کلاسز جمعہ سے بند کرنے کا اعلان، نویں اور اس سے زائد کے تعلیمی ادارے بھی سوائے امتحانات کے بند رہیں گے"
پوچھنا یہ تھا کہ کیا امتحانات دینے والے بچوں کو ڈیلٹا وائرس کچھ نہیں کہتا؟؟
@Shafqat_Mahmood do you really expect from this student to perform brilliantly under such a stress? She secured excellent percentage in her matric exams، she isn't a bad student at all. What are we doing to these poor souls???
#cancelboardexams2021