پاکستان پیپلز پارٹی اور ن لیگ کو مکمل آزادی ہے گلگت میں اپنی الیکشن کمپین کرنے کی لیکن پی ٹی ائی کے ممبران کو بارڈر سے واپس بھیج دیا جاتا ہے اس کے باوجود انشاءاللہ گلگت کپتان کا ہوگا۔
#گلگت_ہوا_کپتان_کا
پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی نے مل کے کراچی کو برباد کیا ہے۔ پیپلز پارٹی نے تو پچھلے 16 سالوں میں کراچی کا بیڑا غرق کر دیا روشنیوں کا شیر تھا اندھیروں میں ڈبو دیا۔
#صدی_کا_بدترین_میئرکراچی
ذلفقار علی بٹو سے اختلاف اپنی جگہ، اس کی روح بھی کیا سوچتی ہوگی کہ میرے نام پہ ووٹ لے کے میری ہی پارٹی کا کیا حال کر دیا ان چولوں نے جو کہ ایک عوامی پارٹی ہوا کرتی تھی۔ بلاول بٹو نے کہا تھا ڈیموکریسی از دا بیسٹ ریونج اور اسی نے ڈیموکریسی سے بہت ہی اچھا ریونج لیا۔
#JiyeBhutto
استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ۔۔۔ لعنت اس کی شکل پہ۔۔ کن حرام خوروں کو اللہ پاک کی ذات کے ساتھ ملا رہا ہے بلکہ ان سے بھی اوپر نعوذ باللہ کر رہا ہے۔
"What nonsense is this? Whenever they want to increase the prices of petrol and diesel, they suddenly raise them by 30 to 50 rupees. But when it comes to reducing the prices, they only cut them by 10 to 20 rupees."
#FuelPrices
یہ کیا بکواس ہے جب پٹرول اور ڈیزل کی قیمت کو بڑھانا ہوتا ہے تو ایک دم سے تیس سے پچاس روپے کا اضافہ کر دیا جاتا ہے۔ جب کم کرنے کی بھاری آتی ہے تو دس بیس روپے کم کر دیتے ہیں ۔
#FuelPrices