اس ملک کے ایک سابقہ وزیر اعظم کی بے بسی اور لاچاری ملاحظہ کریں کہ وہ کس طرح ایکُ تھانے کے انچارج کی دو بچیوں کی عزت و عصمت کی پامالی و بے حرمتی کی شکایت سوشل میڈیا پر کر رہا ہے ۔ دنیا کو کوئی اور ملک ہوتا جہاں انسان بستے تو اب تک سارا میڈیا اور معاشرہ چونک جاتا۔ اب تو اس شخص کو عدالت کا دروازہ بھی حاصل نہیں رہا جسے جا کرکھٹکا سکے ۔ وہاں بھی پہلے پوچھا جائے گا یہ آئینی مسئلہ ہے یا نہیں ۔
کس درجے کے منافق ہیں یہ
اک طرف کسی کا گھر نہیں چھوڑا کسی کی چادر چار دیواری نہیں چھوڑی، بلوچستان سے لے کر کشمیر تک ان کے ظلم کی داستانیں ملتی ہیں
یہ ذلیل تو کسی کی ماں بہن کو ماں بہن سمجھتے ہی نہیں
عورت کا نہیں مریم کا اخترام چاہتے ہیں
کس حد تک گِر چکے ہیں❤️🩹
عطا تارڑجوظلم و بربریت میں نے 142دن برداشت کی تو دو دن نہیں گزار سکتا۔ جنرل باجوہ کی ایک بڑھک پر تمھارا پیشاب نکل گیا اور اس دن سے ابتک تمھارا اور تمھارے مالکوں کا وجود پالش میں لتھڑا ہوا ہے۔میں آج بھی 9گرفتاریوں کے باوجود وہیں کھڑا ہوں اور تم ووٹ کی جگہ بوٹ کوعزت دےرہے ہو۔
الجزاء نیوز ان فائر 🔥🔥😎
اسٹبلشمنٹ کی بنڈ بجا دی ہے✊🔥
سارا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا 😨🔥🔥 اسٹبلشمنٹ کو اس انٹرنیشنل میڈیا سے انتہائی خوف ہے۔۔ اسکو پھیلائیں ✊✊
سب کچھ کر کہ دیکھ لیا ہے
ہر چال چل لی ہے
مگر رمیز راجہ کا وہ بیان یاد اجاتا ہے
آپ جو مرضی کرلیں آپ عمران خان کو نہیں ہرا سکتے
بازی پلٹے گی ضرور پھر بھی
*یا اللہ مدد فرما آپ کے پیارے محبوب محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ایک گناہ گار عاشق مشکل میں ہے مدد فرما پیارے اللہ صرف تیرا ہی آسرا*
*آمین🤲🤲🤲*
"دھوبی کی بیل گاڑی کے ساتھ ایک جانور ہوتا ہے جس کو لگتا ہے کہ بیل گاڑی کو وہ ہی کھینچ رہا ہے، حالانکہ اس کا کوئی تعلق نہیں ہوتا، کچھ لوگوں کی یہی حالت ہے" @ImranRiazKhan
بلاول زرداری کی جمہوریت کو مضبوط کرنے کے لئے کی گئی غیر آئینی ترامیم کی حقیقت،
بی این پی سینٹر قاسم رونجھو کے ساتھ کیا ہوا اور ان سے ووٹ کیسے لیا گیا۔ انھوں نے اپنی آپ بیتی سنا دی۔ کہا کہ "زور آور" لوگ تھے جنہوں نے مجھے ووٹ ڈالنے تک یرغمال بنائے رکھا۔
یہی ہے بلاول کا پرانا پاکستان جہاں ہر کام "brute majority" سے کیا جاتا ہے اور جہاں جمہوریت نام کی کوئی چیز نہیں!
اس پر بلاول صاحب کا ہی ایک جملہ یاد آ گیا:
" تم اتنے بےغیرت ہو"
#آئین_کا_جنازہ
#مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
اختر مینگل کا سینٹر بتا رہا ہے اسکے ساتھ کیا ہوا۔
چھ سات دن مجھے طاقتور لوگوں نے اپنے پاس رکھا۔
یہ پڑی ہے جعلی ترمیم کی اصلیت،کیسے اغواہ کیا گیا اور ترمیم میں ووٹ دلوایا گیا۔