With the greatest humility, I am pleased to announce that the Islamic Republic of Iran and the United States of America, along with their allies, have agreed to an immediate ceasefire everywhere including Lebanon and elsewhere, EFFECTIVE IMMEDIATELY.
I warmly welcome the sagacious gesture and extend deepest gratitude to the leadership of both the countries and invite their delegations to Islamabad on Friday, 10th April 2026, to further negotiate for a conclusive agreement to settle all disputes.
Both parties have displayed remarkable wisdom and understanding and have remained constructively engaged in furthering the cause of peace and stability. We earnestly hope, that the ‘Islamabad Talks’ succeed in achieving sustainable peace and wish to share more good news in coming days!
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
یہ واٹر کینن مارا جا رہا ہے آگے چار آدمی اور نیچے ہم 12 عورتیں بیٹھی ہیں۔ یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے، فٹ پاتھ پر بیٹھی خواتین کو واٹر کینن مارا جا رہا ہے۔
لاہور اندرون شہر کی صفائی انتہائی ناقص تھی اگر پنجاب کی مسلط شدہ حکومت کو خیبر پختون خواہ حکومت کی مدد درکار ہو تو خیبر پختون خواہ حکومت اپنے پنجاب کی عوام مدد ضرور کرے گی
بھیرہ ،سرگودھا
ستھراپنجاب بھیرہ شہر کا حال،صفائی کر کے شہرشہر کے اندر ہی کچرا پھینکا جاتا ہے ،کروڑوں روپے عوام کے تنخواہ دی جاتی ہے اور اتنی زحمت نہیں ہوتی کہ شہر سے دور اسے پھینک آئیں.
چئیرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرعلی خان
مین ہمیشہ سےامیدکرتاآیاہوں کہ تناؤکم اورتعلقات میں بہتری آئے، آج آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس سے مایوسی ہوئی ہے، ملک کادفاع اہم ہے،پی ٹی آئی کابیانیہ کبھی ملک دشمن نہ ہے،نہ ہوگا، ریاستی ادارےاورسیاسی لوگ ایک دوسرےکوذہنی مریض کہے یاخطرہ سمجھیں تو یہ افسوسناک ہے، پاکستان بھی ہمارااورفوج بھی ہماری ہے،ہم نے اس کا عملی مظاہرہ کیااورکریں گے،یہ وقت ہے کہ سب ایک دوسرےکوتسلیم کریں،جگہ دیں اوراعتمادکےفقدان کوختم کریں، مین تمام جمہوریت پسندقوتوں سےاپیل کرتا ہوں کہ تناؤ کو کم کرنےمیں کرداراداکریں، میں اپیل کر تا ہوں کہ کچھ نان اسٹیک ہولڈرزکاطرزعمل پی ٹی آئی اوراداروں کےدرمیان تناؤکاسبب نہیں بنناچاہیے، بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی جیل میں ہے،ان سے ملاقاتوں کی اجازت ہو تو ہم بہتری کی طرف چلے جائیں گے- ملک تناؤ اور انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا ہے-
کے پی کے کی عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے انکا وزیر اعلی پورے پروٹوکول کے ساتھ ایک مجرم سے ملاقات کیلئے آتا ہے اور پھر دھرنا بھی دیتا ہے۔ کیا یہ پیسا صوبے کی ترقی کیلئے استعمال نہیں ہو سکتا؟
@PTIofficial@pmln_org