صرف مجھے نہیں ہر اس شخص کو آپ پہ فخر ہے جو حقیقی طور پہ مزاحمت کرنا چاہتا ہے جو خان صاحب کی اس بات پہ یقین رکھتا ہے کہ فیصلہ سڑکوں پر ہی ہوگا۔
یہ ایک صبر آزما مرحلہ ہے اور اللہ صبر اور توکل کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
ہم صرف کوشش کر سکتے ہیں کامیابی اللہ نے دینی ہے بشرطیکہ ہماری کوشش میں نیت کا اخلاص شامل ہو۔
شاباش اویس
@SyedAwais2521
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی! اگر آپ بھی صرف عہدے اور پروٹوکول تک محدود رہے اور عمران خان کی رہائی کے لیے کوئی فائنل لائحہ عمل نہ دیا تو آپ کا بھی وہی حال ہ��گا جو پہلے والوں کا ہوا۔ ورکر اب خاموش نہیں رہے گا۔
@SohailAfridiISF
@ShahidkhattakSk
@JunaidAkbarMNA
یہ ہمارا کرک لوگ دیکھو عمران خان کے ساتھ کیسے محبت کرتا ہے سائیکل بھی ریلی بھی نکالتا ہے کل خوشحال گڑھ سے اج تک ایسا قافلہ اور ا سکتا ہے اسم اللہ خٹک قیادت میں
خان صاحب کی رہائی کے لیے جدوجہد تیز احمد خان نیازی کی جانب سے پشاور میں بلائے گئے جرگے میں انصاف یوتھ ونگ صدر سید اویس بخاری اور اسکی ٹیم شرکت کے لیے روانہ۔ انشاءاللّٰہ، ہر محاذ پر آواز بلند کریں گے
اپ یہاں پر یہ نسیم افریدی نے بولا ہے وہ سالگرہ میں نقصان دیتا ہے بند کر نہ ائے اور گیس بن کرنا ہے نسیم افریدی کو خوشخال گاڈ درنا https://t.co/HJXgucaZmI
آئی ایس پی آر کو میرا جواب اور وہ دو بنیادی وجوہات جن کی بنیاد پر پی ڈی ایم اور اس کے سرپرست مجھے گرفتار کرنے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں:
۱۔ مجھے انتخابی مہم چلانے سے روکنے کیلئے کیونکہ انشاءاللہ جب انتخابات کا اعلان ہوگا تو میں جلسے منعقد کروں گا۔
۲- پی ڈی ایم حکومت اور اس کے سرپرستوں کیجانب سے سپریم کورٹ کی حکم عدولی اور انتخابات کےانعقادکے حوالے سے دستور سے انحراف کی صورت میں مجھے آئین کی حمایت میں ایک بھرپور عوامی تحریک کیلئے عوام کو متحرک کرنے سے باز رکھنے کیلئے۔
🚨بریکنگ
سینیٹر خرم ذیشان اور حقیقی آزادی ٹائگرز کا بڑا اعلان @khurramzeeshan@taigr1236
آخر کار اڑھائی سال کی ہر طرح کی کاوشوں کے بعد جس میں ہر عہدیدار کے دروازے پر جانا،سوات،کشمیر،بنوں،صوابی،اٹک خوشحال گڑھ میں دھرنے
عمران خان کی فیملی کے ہر فرد کے پاس جاکر درخواست کرنا
اور ہر جلسے میں پیش پیش ہونا
قیادت کی ہر کال پر فرنٹ پر ہونا
چھبیس نومبر میں گولیوں کا سامنا کرنا
اڈیالہ ہر منگل کو خان کی بہنوں سے اظہار یکجہتی کرنا
دس مئی تک سب کو بہت ٹائم دیا بہت سپورٹ کیا لیکن اب عمران خان کی رہائی کے لئے ان کا ساتھ دینا اُن سب کا فرض ہے جن کا ساتھ انھو�� نے دیا ۔
سر فہرست میں بہنیں ہیں انھیں اگر عمران خان کی رہائی چاہئے تو اپنے بھائی کے حکم کے مطابق پنجاب کے بارڈرز ب��د کرنے کے لیے ان ٹائگرز کا ساتھ دیں @Aleema_KhanPK @Noreen_KhanPK @DrUzma_KhanPK
اس کے بعد ساری قیادت سے اپیل ہے کہ آپ لوگوں سے تو کچھ ہوا نہیں اب عمران خان کی رہائی کے لئے ان جانبازوں کا ساتھ دیں @JunaidAkbarMNA
@SohailAfridiISF @ShafiJanPTI
@salmanAraja
اس فیصلے کی مخالفت صرف وہی کریں گے جو عمران خان کی رہائی نہیں چاہتے ۔