وہ "نااہل" شخص اسی خزانے کے ساتھ صحت کارڈ بھی چلا رہا تھا، لنگر خانے بھی چلا رہا تھا، احساس پروگرام بھی چلا رہا تھا، پٹرول پر سبسڈی بھی دے رہا تھا، ڈیم بھی بنوا رہا تھا، قرضہ بھی اتار رہا تھا، ڈرون حملےبھی نہیں ہونےدے رہا تھا اور سب سے بڑھ کر اپنی قوم کی غیرت کو بھی مقدم رکھا
عمران خان نے اپنی پریس کانفرنس میں جس ریٹائرڈ میجر کی فیملی کی بات کی تھی وہ اس ویڈیو میں ہے جبکہ کچھ لوگ وہ بات اس واقعہ سے جوڑ رہے ہیں جس میں پولیس اہلکار کو گولی لگی ہے۔
خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان سے عوام تو اسلام آباد کا رخ کر ہی رہے ہیں۔ کل اصل امتحان پنجاب کے غیور عوام کا ہے
اگر کل پنجاب کے لوگ جرات و ہمت کا مظاہرہ کر کے نکل پڑے تو پھر حکومت کل رات سے پہلے ہی ختم ہو جائے گی۔
#حقیقی_آزادی_مارچ
Just spoke to one my source close to pti leadership & this is what he sent me. “We are marching with full resources, will be led by Khan himself, that includes cranes, rollers, first aid kits, ambulances & gas masks. Most importantly, Imaan & jazba”.
آج لاہور کی ایک عمارت سے ابو جی، ابو جی کی آوازیں آرہی تھیں،
پریس کانفرنس کے ذریعے ابو کو مدد کے لیے پکارنے والی خاتون کے چہرے کا رخ پنڈی کی طرف تھا.....
#حقیقی_آزادی_مارچ
عمران خان کے بچے ان کی سابقہ اھلیہ اپنی ماں کے ساتھ بچپن سے ہیں وہ کسی سیاست اور پاکستان کے وسائل پر وہاں نہیں رہ رہے سوال یہ ہے کہ آپ کا پورا ٹبر جو پاکستان کے پیسے لوٹ کر وہاں بیٹھا ہے وہ کب آئیگا؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
آج 4 سال بعد امریکہ کا سفیر تعینات ہوگیا ہے عمران خان کے دور میں جرات نہیں تھی کہ امریکہ کا سفیر لگتا امریکی سفارت خانہ سفیر کے بغیر چل رہا تھا ابھی سفیر آیا ہے تو ملک کے حالات خراب اور لڑنے تصادم کا فیصلہ ہوگیا ہے۔۔ شام عراق میں بھی یہی حال ہوا تھا اور حالیہ سری لنکا میں بھی ہوا
رات کو اتنی زیادہ پولیس فورس استعمال کرنے کے بعد، خواتین کو ہراساں اور چھوٹے بچوں کو گرفتار کرنے کے علاوہ ایک بڑا نام بتا دیں جو گرفتار ہوا ہو۔ یہ اِنکی پلاننگ تھی۔۔ بچوں کو رہا کرو۔