اے میرے اللہ اے خالق و مالک تو دلوں کے احوال سے با خوبی واقف ھے جو لوگ کسی بھی شعبہ زندگی سے وابستہ ہیں اگر وہ اپنے منصب سے مخلص ہیں تو انکی مدد فرما اور جو اپنے ذاتی مقاصد کے لیے ملک و قوم کے ساتھ زیادتی کر رھے ہیں انہیں سیدھا راستہ دکھا بیشک تو ہر چیز پر قادر ھے.
اے میرے اللہ اے خالق و مالک تو دلوں کے احوال سے با خوبی واقف ھے جو لوگ کسی بھی شعبہ زندگی سے وابستہ ہیں اگر وہ اپنے منصب سے مخلص ہیں تو انکی مدد فرما اور جو اپنے ذاتی مقاصد کے لیے ملک و قوم کے ساتھ زیادتی کر رھے ہیں انہیں سیدھا راستہ دکھا بیشک تو ہر چیز پر قادر ھے.
21فروری #MotherLanguageDay،تاریخ میں پہلی دفعہ2004 میں پنجابی زبان وثقافت کی ترویج کےلیےچوہدری پرویزالٰہی نے لاہور میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف لینگویج آرٹ اینڈ کلچر قائم کیا۔ FM-95 پنجابی زبان کا پہلا ریڈیو، پنجابی ثقافت کا فروغ، ہزاروں پنجابی کتب کی اشاعت اس ادارے کی نمایاں خدمات
پاکستان کی معاشی، سماجی یا سیاسی امداد یا کشمیر پر بھارتی ظلم اور استبداد۔ ہر موقع پر برادر ترکی کی محبت پر ہر پاکستانی کو بھرپور اعتماد ۔ صدر رجب طیب اردوان پاکستان کا سچا اور اچھا دوست۔ #Turkey#Pakistan@RTErdogan#WelcomeErdoganToPakistan
17فروری،2020افغان بھائیوں کی روسی حملہ کےنتیجہ میں پاکستان میں پناہ کے40سال۔
”یہ مانناچاہیےکہ افغان پناہ گزینوں کی جومدد پاکستان نےکی ہےدنیا نےاسکا عشرِعشیربھی نہیں کیا“
سیکرٹری جنرل #UN#AntonioGuterres کا اسلام آباد #RefugeeSummit میں اعتراف۔
#Pakistan#Afghanistan
ن لیگی انتقامی سیاست کاشکارلاہورسیالکوٹ موٹروےکاعنقریب افتتاح۔ دونوں شہروں میں فاصلہ اب صرف41 منٹ۔ پنجاب میں روزگارمیں اضافہ اورغربت کےخاتمہ کےلیےچوہدری پرویزالٰہی دورکےانقلابی منصوبہ کی تکمیل، پاکستان مسلم لیگ کےجذبہ خدمت کاایک اورسنگ میل۔ #LahoreSialkotMotorway#Pmlq#Punjab
اسلام آباد ۔۔۔
اتحادیوں سے مذاکرات
حکومتی کمیٹی کی ق لیگ کے وفد سے ملاقات۔
حکومتی کمیٹی میں جہانگیر ترین، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار ، وزیر دفاع پرویز خٹک شامل۔
ق لیگ کے وفد میں چودھری مونس الہی، وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ، اور ایم این اے چوہدری سالک شامل۔
"Our objective should be peace within and peace without. We want to live peacefully and maintain cordial friendly relations with our immediate neighbors and with the world at large", Quaid e Azam, 15 August, 1947. #IranVSAmerica#Pakistan
پاکستان میں گستاخانہ مواد کا موثر اور مکمل انسداد،تحفظِ ناموس رسول اکرم ﷺ کے لیے قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد۔ محرک،الحمداللہ پاکستان مسلم لیگ۔شان رسول اکرم ﷺ،اہل بیت وصحابہ کرام (رضوان اللہ تعالیٰ اجمین) پرہم قربان،پاکستان قومی اسمبلی کا متفقہ،ایمان افروز اعلان۔ #MuhammadPBUH