*عشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھی*
*یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟*
*سجدہ خالق کو بھی، ابلیس سے یارانہ بھی*
*حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟*
#گولی_کیوں_چلارہےہو
@Muhammadasim439 کسی بھی قسم کی کوئی نرمی اختیار نہیں کرنی چاہیے جس طرح چوروں ڈکیٹوں نے عوام کو لوٹ مار کی ہے ان کے لیے کسی بھی نرمی کا لفظ استعمال نہیں کرنا چاہیے
@TheSaadKaiser جب بجلی کا ریٹ سات روپے کم کیا تھا تو حکومت نے اربوں روپے کے اشتیار چلائے تھے کہ ہم نے بجلی کم کی ہے اب جب زیادہ ہو گیا اب بھی اشتہار چلانے چاہیے کہ ہم نے بجلی زیادہ کر دی ہے کیا جو اشتہار میں پیسے لگے تھے وہ عوام کے نہیں تھے وہ عوام کا ٹیکس نہیں تھا وہ عوام کے خون پسینے کی کمائی
بسم اللہ الرحمن الرحیم
( اللّھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ وَ بَارِکْ وَسَلِّم )
سرکار دو عالم ﷺ سلام کا جواب دیتے ہیں
#deprem#HAECHAN#السعوديه_استراليا #
بسم اللہ الرحمن الرحیم
( اللّھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ وَ بَارِکْ وَسَلِّم )
سرکار دو عالم ﷺ سلام کا جواب دیتے ہیں
#MasterChefGR@SYahyaHussaini