ہم سب کو اس مسئلے پر ایک ہونا ہوگا اور اپنی آواز بلند کرنی ہوگی۔ صرف باتیں کرنے سے کچھ نہیں ہوگا—اب وقت ہے کہ ہم X (Twitter) سمیت تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اس کو ٹرینڈ بنائیں، خاص طور پر وہ لوگ جن کے اکاؤنٹس کے ویوز زیادہ ہیں تاکہ کوئی عملی قدم اٹھایا جا سکے۔
میٹر کا کرایہ 1000 روپے تک لیا جا رہا ہے، جبکہ میٹر حکومت فری نہیں دیتی بلکہ اس کی پوری رقم پہلے ہی ادا کر کے لگوایا جاتا ہے۔ پھر یہ کرایہ کس بات کا؟ اس کے علاوہ الگ سے ٹیکسز بھی شامل کیے جا رہے ہیں۔
ایک حالیہ بجلی کے بل کی مثال دیکھیں:
فی یونٹ قیمت: 37.44 روپے
کل یونٹس: 9
اصل بل بنتا ہے: 336.96 روپے
لیکن ٹیکسز: 1548.04 روپے
کل بل: 1885 روپے
کیا یہ انصاف ہے؟
اگر ہم سب نے اس پر آواز نہ اٹھائی تو خاموشی کو ہماری رضامندی سمجھ لیا جائے گا، اور آنے والے وقت میں مزید ٹیکسز بھی لگا دیے جائیں گے۔
سب لوگ اس پوسٹ کو شیئر کریں، ری پوسٹ کریں اور متعلقہ اداروں اور حکومتی اکاؤنٹس کو ٹیگ کریں تاکہ یہ مسئلہ اوپر تک پہنچے۔
کوپیڈ
#ElectricityBill #Wapda #PunjabGovernment #MaryamNawaz #CMPunjab
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
صوابی موٹروے ٹول پلازہ کے مناظر پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔
زبردست
بھارت اگلے 10 سالوں کے لیے چابہار بندرگاہ کے انتظام کے لیے ایران کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کرنے والا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب ہندوستان بیرون ملک کسی بندرگاہ کا انتظام سنبھالے گا۔
جہاں تک پاکستان کا تعلق ہے تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ہم سب کہاں کھڑے ہیں؟ ایسا لگتا ہے کہ جیسے ہم سو رہے ہیں۔ پاکستان میں موجودہ حکومت ایران سے تیل اور گیس کی درآمدات تک کرنے سے قاصر ہے جو ایک ہاری ہوئی سوچ کی عکاسی کرتی ہے
عمران خان کے دور حکومت میں یہ فراڈیا کہتا تھا کہ
عمران خان پٹرول 70 روپے لیٹر کرے
آج اس فراڈیہ نے 9 روپے مہنگا کر کے 290 روپے لیٹر پٹرول کردیا ہے
ہم بھولنے نہیں دینگے ہر بات یاد دلاتے رہیں
سلیم صافی وہ پختون ہے جس نے ساری زندگی پنجابی اسٹبلشمنٹ اور پنجابی شریف خاندان کے بوٹ چاٹے، سال میں ایک دفعہ پنجاب کا یہ دلال پختونوں کے اوپر ہونے والے ظلم کا رونا اپنے شو میں رو دیتا ہے لیکن حقیقت میں پنجابی اسٹبلشمنٹ اور شریف خاندان کے اوپر جس نے بھی ہاتھ ڈالنے کی کوشش کی اس تھرڈ ڈویژن BA پاس نے کُتے کی طرح بھونکنا شروع کر دیا
دوسری طرف جنید اکبر ایک بہادر پختون اسٹبلشمنٹ کے ہر دباؤ اور ظلم کے باوجود اپنی قوم سے بے وفائی نہیں کی اپنے لیڈر سے بیوفائی نہیں کی پارلیمنٹ میں جا کر بھی ظالم کو یزید کہا، غدار کو غدار کہا، ایک سچا اور بہادر پختون
عوام کے پیسوں سے دیئے جانے والے پیکج پر #MadamThiefMinister کے والد کی تصویر یہی ثابت کرتی ہے کہ ان لوگوں نے ملک کو اپنی جاگیر سمجھ رکھا ہے!
#مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ
6 تاریخ کو صنم کی سماعت ہے کبھی جج نہیں آتا اور کبھی ریکارڈ نہیں پیش کیا جاتا۔۔۔آپ سب صنم کے لئے دعا کریں اور اس ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں۔۔۔
سیاسی انتقام میں دس ماہ سے ایک بے گناہ عورت کو اس کے بچوں سے دور نا جائز قید میں رکھا گیا ہے۔۔۔!!