غزہ اپنی آخری سانسیں لے رہا اور مُسلم اُمہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں غیر ملکی بھی اس نسل کشی پر ویڈیوز بناتے انسانی ہمدردی دکھاتے لیکن ہم خاموش ھے حیوان بھی تم سے اچھے ہیں 🖐️☹️
Bir Ümmet nasıl mı uyutuldu!
Y@hudi lobisi;
Hissizleştirmek için "müzik, sanat, spor sektörüne" yatırım yapar.
Uyutmak için "medya, film sektörüne" yatırım yapar.
Uyan Müslüman! #GazzedeZulümArşaDayandı
اپیل برائے غزہ۔۔۔۔
(1)-حکومت/مسلح افواج کسی بھی صورت غزہ خوراک، ادویات پہنچائیں۔
(2)-سیاسی جماعتیں، قائدین، علماء، دیگر تنظیمات اور عوام مزاحمت کے راستے پر غزہ میں سیز فائر کیلئے اسلام اباد کے امریکی سفارتخانہ پر لامتناہی احتجاجی دھرنا دیں ۔
غزہ کو بچانے کیلئے حکومت/مسلح افواج اور سیاسی جماعتوں/قائدین/علماء/دیگر تنظیمات اور عوام سے اپیل ۔
🚨 شمالی وزیرستان کے میرعلی گاؤں ہرمز میں مقامی ذرائع کے مطابق آج صبح سویرے مبینہ ڈرون حملے میں کم از کم تین بچے شہید ہوگئے ہیں جب کہ متعدد خواتین اور بچے زخمی ہوئے ہیں جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
آواز اٹھائیں 🚨
خبریں آرہی ہیں کہ جیل میں عمر سرفراز چیمہ کا طبعیت ایک بار پھر سے ناساز ہے، عمر سرفراز چیمہ کا کوئی مخصوص گروپ یا سوشل میڈیا ٹیم نہیں
اس لئے جتنا بھی ممکن ہو عمر سرفراز چیمہ کی رہائی کے لئے ضرور آواز اٹھائیں
🚨🚨🚨🚨🚨
ہالینڈ میں 1 لاکھ سے زائد ڈچ شہریوں کا غزہ کی جنگ بند کرنے کے لیے تاریخ ساز احتجاج
یورپ بھر میں عوام سڑکوں پر نکل آئی
اسرائیلی جنگی جرائم کو بند کرنے کا مطالبہ
🚨BREAKING : Dr. Abdullah Muqat, a lecturer at the Islamic University, was killed by Israeli forces.
Throughout the war, he dedicated himself to running a charitable food kitchen, personally feeding the hungry in displacement camps in Gaza.
📌BİR İNSAN
📌BİR MÜSLÜMAN
✅ Gazze ile ilgili düzenli paylaşım yapmıyorsa
✅ Soykırımı ve katliamları gündemde tutmuyorsa
⛔️Benim için dünyanın EN BOŞ BELEŞ kişisidir
➡️ İsterse 2 gözümün nuru olsun