Drones Create an Illumination of A Clenched Fist over the Tehran Prayer Hall
This is meant to be symbolic for when they found Ayatollah Khamenei after the strike he had a clenched fist.
ناظرین یہ جنازہ چیخ چیخ کر گواہی دے رہا ہے کہ اُمت کی بھلائ اسی میں ہے کہ اپنے سارے اختلاف بھُلا کر صرف ایک دشمن کے خلاف صف بندی کریں اور وہ دشمن صرف اسرائیل ہے
راشد محمود ساہی صدر پاکستان تحریک انصاف تحصیل منڈی بہاوالدین ۔۔ مجھے حکمِ اذاں، لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ
#مشن_نور_ابتدائے_انقلاب#ہمیں_ہے_حکم_اذاں
اذان کی صدا۔۔۔ دلوں کی دعا۔۔۔ رب کی رضا۔۔۔
اوکاڑہ میں مہر عبدالستار کا مسجد میں مشن نور کے حوالے سے اعلان
اوکاڑہ کے باسی پُرعزم ہیں کہ اس دن، اس گھڑی، وہ سب مل کر اپنی دعائیں، اپنی آہیں اور اپنا مقدمہ ربِ کائنات کے حضور پیش کریں گے۔
اندھیروں کو روشنی میں بدلنے کا عزم۔۔۔
غفلت کو بیداری میں بدلنے کا وعدہ۔۔۔
اور ناامیدی کو امید میں بدلنے کا سفر۔۔۔