خواجہ آصف تمھاری زندگی ڈیسک بجاتے بجاتے گزر جائے گی لیکن کبھی لیڈر نہیں بنو گے کیونکہ تم نے تو پوری ایک نسل غلامی کے لئے تیار کی ہے
تم آگے جنید صفدر کی بھی غلامی کرو گے
اسد قیصر نے بلکل ٹھیک کہا تھا 🔥
بے نظیر بھٹو نے بلکل ٹھیک کہا تھا کہ آج تک نواز شریف کو کرپشن پر کسی نے سزا نہیں دی
سنئیں نواز شریف کی لوٹ مار اور کرپشن کی کہانی بے نظیر بھٹو کی زبانی 🔥
اربوں روپے کی مبینہ فنڈنگ اسکے خلاف نفرت کا پرچار ، چینلز پر پابندیاں، تصویر دکھانے تک کی قدغنیں، فیک لوگ اور فیک ویڈیوز نجانے کیا کیا کر ڈالی اپنی مقبولیت کیلئے۔ مگر مقبولیت نہ پیسوں سے خریدی جا سکتی ہے، نہ پابندیوں سے ختم۔
یہ رب کی دین ہے۔ انسان کی اوقات ہی کیا؟ رب جس کے حصے میں محبت ڈال دے، دنیا کی کوئی طاقت اسے دلوں سے نہیں نکال سکتی۔عمران خان واقعی خوش نصیب انسان ہے۔ پوری ہوا اس کے خلاف چلائی گئی، مگر آج بھی اس کی ایک جھلک کئی دلوں کو راحت پہنچاتی ہے۔ خصوصاً معصوم بچیوں کی اس کے ساتھ محبت منفرد ہے ان کے چہروں کی خوشی اور جذبات بہت کچھ کہہ جاتے ہیں
دستاویزات کے مطابق یہ عورت گریجوایٹ ہے اور اسے سندھ میں ٹیچر بھرتی کر لیا گیا حقیقت میں بیچاری انڈر میٹرک ہے اس کے نام پر ناصرف کوئی تنخواہ وصول کرتا رہا بلکہ اسکے نام پر بنک سے قرضہ بھی لے کر غائب ہو گیا اب یہ بیچاری پولیس سے بھاگتی پھر رہی ہے یہ ایک نہیں کئی محکموں کا فراڈ ہے
سندھ کے ہوٹلوں پر چائے کا اپنا ہی مزہ ہے، کمال کی چائے ملتی ہے! ☕
اور سندھی کھانوں کا تو کوئی جواب ہی نہیں،،ذائقہ ایسا کہ ایک بار کھائیں تو بار بار دل کرے۔ ❤️
جہاں بھی بریک لگائی ہوٹل والوں کو بھی یہ سوال عمران خان کو اس دفعہ رہا کروائیں ،یقین مانیں حیران ہو گئے کہ سندھ میں ہر قصبہ تک عمران خان کا بظریہ پنچ گیا .
فریال تال پور کو فکر تھی کہ قیامت کے دن محترمہ بینظیر بھٹو کو سندھ کی تقسیم کا کیا جواب دیں گی، اب سوال یہ ہے کہ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کو سندھ کے سرکاری اسکولوں میں 1561 میٹرک سے کم تعلیم یافتہ اساتذہ کی بھرتی کا کیا جواب دیں گی؟
حامد میر آن فائر 🔥
لیڈر ایک ہی پاکستان میں عمران خان ۔
🚨🚨چھتر کھا کر شکر ہے عوامُ کی نظر میں بھٹو مرا ۔😂
آج سندھ اسمبلی میں واردتیے کہ رہے تھے ہم اپنی جانیں دے دیں گے اگر سندھ کو چھینا ۔۔
کمپنی والوں ویسے بھی کوئی کسی کام کا نہیں ہے پچاس سال سے لوٹ رہے ہیں ان سب کی جان کے ہی لو ۔عوام کی طرف سے اجازت ہے ان سب کو بھٹو کے پاس بھیجو ۔
"قاسم کے ابا کیا ہوتا ہے۔ آپ عمران خان کا نام لیں" - سعید اجمل
بس اتنی سی بات ہے۔ ہر پاکستانی اگر اتنا دلیر اور غلامی سے آزاد ہو تو انشاءﷲ 🇵🇰 کی تقدیر بدل جاۓ
ہم 1947 میں جغرافیائی طور پر آزاد تو ہوئے لیکن ہمارے بدبخت حکمرانوں نے ہم پر وہی British Colonial نظام مسلط رکھا۔