پیپلز پارٹی کو اپنے ہاتھ سے ترتیب دینے والے جے اے رحیم کے ساتھ بھٹو کا ظلم ۔۔
بھٹو بھی محسن کش تھا
عمران بھی محسن کش ہے ۔
موجودہ پیپلز پارٹی کی محسن کشی دیکھنی ہو تو محسن نقوی کھل کر ایک بار پیپلز پارٹی کی مخالفت کر کے دیکھیں اقتدار کے لیے محسن نقوی کے تمام احسانات پس پشت ڈال کر پیپلز پارٹی کے محسن نقوی کے ساتھ جو کرنا ہے وہ ڈھکا چھپا نہیں ۔
جاوید میانداد انٹرویو کا مُکمل کلپ۔
شو کے دوران آبدیدہ ہو گئے، کھُل کر عمران خان کے حق میں بولے
"عمران خان کے ساتھ جو ہو رہا ہے غلط ہو رہا ہے، میں کھُل کر کہوں گا یہ غلط ہے، وہ یہ سب ڈیزرو نہیں کرتا وہ قومی ہیرو ہے، اُس کے لیے کچھ بھی کرنا پڑے تو میں تیار ہوں"
جاوید میانداد۔۔۔
عاصم منیر پاکستان کو توڑنے کے لئے مسلط کیا گیا ہے۔ اس ڈکٹیٹر کے بدترین دور میں ملک کے کونے کونے میں آگ لگی ہوئی ہے۔ بلوچستان کے بعد اب کشمیری بھی الگ ہونے کی باتیں کر رہے ہیں جس کی وجہ صرف اور صرف جرنیلوں کی قبضہ قائم رکھنے والی پالیسیاں ہیں۔
اگر آپ میڈیسن کھائے بغیر صرف تین دن میں کمر درد، بلڈ پریشر، شوگر، سینے کا درد، معدے کا مسئلہ اور سانس کی تکلیف دور کرنا چاہتے ہیں تو ڈاکٹر کی ان ہدایات پر عمل کریں۔
اچھی بات پھیلانا صدقہ جاریہ ہے
ڈاکٹر پیٹرک سون شینانگ کے مطابق، روایتی CBC ٹیسٹ میں ڈاکٹرز صرف ریڈ سیلز یا پلیٹلیٹس پر توجہ دیتے ہیں، جبکہ اصل جنگLymphocytes لڑتے ہیں،یہی وہ قدرتی سیلز ہیں جو کینسر کو ختم کرنے کی طاقت رکھتے ہیں
ڈاکٹر پیٹرک سون شینانگ کینسر کے علاج کے حوالے سے اپنی جدید تحقیق اور NantWorks کے بانی کے طور پر مشہور ہیں،دنیا کے امیر ترین ڈاکٹروں میں شمار ہوتے ہیں اور لاس اینجلس ٹائمز کے مالک بھی ہیں،انٹرویور ٹکر کارلسن ہیں
🚨 جن مفتیوں کے ساتھ چند حضرات نے دل لگایا تھا اب دیکھنے کو دل نہیں کرتا
جناب آپ کی مہربانی آپ نے سب کو بتایا ۔۔ہمیں تو کب کا پتہ ہے سب پیر خانے۔اور سب علماء اسٹبلشمنٹ کے بندے ہیں۔۔اوراسٹبلشمنٹ امریکہ کے لیے کام کرتی ہے
مفتی صاحب 🔥🔥