اے میرے مولا کریم ،
ہماری کھوئی ہوئی شناخت بحال کرنے والے شوکت خانم کے بیٹے کو سلامت رکھنا ۔
اپنے حفظ و امان میں رکھنا ۔
مرشد شالا خیر ہو اپکی ۔
امین
#ReleaseImranKhan
@KaliwalYam Jahan qanoon na paid ho wahan bachon ko gher se bahir akele na Jane dain waldain.
Apk bachay hain ap khud hifazat kerain.
Hum bahir by law apne bachon ko na gher akela chorh k kahin ja sakte hain na kahin bahir unko akela Jane de sakte hain.
Aik age limit k bad ye allow hota hay.
آواز اٹھائیں 🚨
پشتو میں کہہ رہی ہے میرے اس چھوٹے بیٹے بہرام کو حمزہ نامی شخص نے روٹی دلانے کے بہانے گھر سے باہر نکالا اور اپنے گھر لے گیا۔
حمزہ نامی شخص نے دروازہ بند کر کے اس بچے کے کپڑے اتارے اور جنسی تشدد کا نشانہ بنایا۔
بعد میں کچھ لوگ ہمارے گھر آئیں اور میرے شوہر کو بھی بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج نہیں کی گئی، بلکہ الٹا وہاں بھی ان پر تشدد کیا گیا۔
نوٹ: یہ غریب لوگ مدینہ کالونی، کنڈر نوشہرہ کے رہائشی ہے، وزیراعلٰی خیبر پختون خواہ فوری ایکشن لیں
جب ظلم کی انتہا ہو گئی تو یزید کے کچھ بیٹے کسی غار میں جا چھپے کہ جب حالات سازگار ہوں گے تو نکل ائیں گے
یوں کئی کئی صدیاں گزر گئیں
پھر ایک جرمن کے ہاں ایک بیٹا پیدا ہوا۔ وہ بڑا ہوا تو اس نے ایک کتاب لکھی جس کا نام تھا “عرب سلطنت اور اس کا زوال”۔ اس کتاب میں ماضی کے مین اسٹریم اہل علم کے برعکس اس نے یزید کا مثبت چہرہ دکھایا تھا۔
ایک دن یزید کا ایک بیٹا غار میں سوشل میڈیا سکرول کر رہا تھا تو اس کی نظر ایک اشتہار پر پڑی جو اسی کتاب کے متعلق تھا۔ اس نے وہ کتاب پی ڈی ایف شکل میں ڈاؤن لوڈ کر لی۔ پہلے خود پڑھی، پھر دیگر بھائیوں کو پڑھائی تو ان سب کی خوشی دیدنی تھی۔ انہیں محسوس ہوا ان کے باہر نکلنے کا وقت آ گیا ہے۔ ان سب نے آپس میں مشورہ کیا اور شرٹس پہنیں جن پر لکھا ہوا تھا:
“اپنا ٹائم آۓ گا”
پھر غار سے باہر نکل آۓ اور اب وہ سارے اپنے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے اپنے ابے یزید کو ایک عظیم و مدبر، نیک و مخلص حکمران ثابت کر رہے ہوتے ہیں۔
آپ کے ساتھ بھی یقینا کچھ یزید کے پتر ایڈ ہوں گے۔
بے شک چیک کر لیں۔
وقتِ یزید کی بیعت نا کرنے والے اِن چار بہادروں کو تقریباً 1100 سال کی سزائیں دی گئی ہیں۔
یزید پر لعنتیں پڑتی رہیں گی جب کہ یہ بہادر تاریخ میں ہیرو بن کر زندہ رہیں گے۔
آڈٹ کے دوران انکشاف ہوا کہ ماشاء اللہ۔ بینظیر انکم سپورٹ سے مستفید ہونے والے شخص کی 5558بیویاں اس پروگرام سے مستفید ہورہی تھیں۔ بیشک یہ اس پرواگرام کی خوبصورتی ہے کہ 5558 بیویوں کے لیے حکومت نے بندوبست فرمایا۔ ورنہ اکیلا بیچارہ اتنی بیویوں کو کیسے پالتا۔ بجلی کے بل پر سبسڈی اسے ملے گی جو اس پروگرام کے مطابق اہل ہوگا۔
کیا خوبصورت پروگرام ہے۔ آڈیٹر کی آنکھوں میں آنسو آگئے کہ ایسی نرمی کا مظاہرہ تاریخ میں شاید کبھی کیا گیا ہو۔
ویسے یہ شخص روزانہ دس بارہ ، نکاح تو کرتا ہوگا۔
ہمارا مطالبہ ہے کہ اس شخص کی تصویر بجلی کے بلوں پر کیو آڑ کوڈ کی جگہ لگائی جائے۔ عوام اسے سکین کرے تاکہ انکو ریلیف کا احساس ہو۔
سرگودھا کی بیٹی منتہا اب واپس نہیں آئے گی لیکن اس دوکاندار کو نشان عبرت بنانے کے لئیے عوام کا غصہ ٹھنڈا نہیں ہورہا
زیر نظر ویڈیو میں لوگ نہ تو اسکا مال اٹھا کر بھاگ رہے اور نہ جمع کررہے بس ضائع کررہے ہیں
تاکہ آئندہ کسی کو جرات نہ ہو کسی کی بیٹی کے ساتھ ایسا ظلم کرسکے
@shafqatmm1 Trump ka bas chalta tu sari fleat hi gira k hamare field marshal k nam likh deta.
Per Indian kion ker razi howe is bat k lea ye samajh nai a rahi.
@Mohammad776157@RTEUrdu Khud apki nuclear power wali hakoomat ne is sab main kya manga ?
Kamini kabhi ankhain dil dimagh khol k b dekh liya kero apni qaber main tum ne khud hi jana hay.
Wahan kon bachane aye ga tumain?