@Muhamma15355230@AmirAli247RB@ibnehussain03 دن جاری رہا ، مدینہ کے جید صحابہ طلحہ و زبیر اور کئی دوسرے خود حضرت عثمان سے تنگ تھے۔
کسی نے مدد نا کی ۔ معاویہ چاہتا تو شام سے مدد بھیج سکتا تھا۔ مگر اُسے شہید عثمان زندہ عثمان سے زیادہ suit کرتا تھا تا کہ بعد میں قصاص کا بہانہ بنا کر خیلفہ بن جاؤں ۔
معاملہ اتنا سیدھا نہیں تھا۔
@Muhamma15355230@AmirAli247RB@ibnehussain03 حضرت عثمان کے قاتل مسلمان تھے۔ اُنہوں نے اپنے گورنر کی غلط کاریوں کی شکایت حضرت عثمان سے کی اور اس کی معزولی کا حکمنامہ لے کر واپس راستے پر تھے کہ ایک قاصد کو پکڑا گیا یار اُس کے پاس سے خط نکلا کہ یہ لوگ جب پہنچیں تو ان کو قتل کر دیا جائے۔ جس پر وہ واپس آئے اور گھر کا معاصرہ کئی
@s0nhri_sn0w اس کا ایک دیر پا حل عورت کی تعلیم ، empowerment اور اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا ہے۔
پاکستان اور پسماندہ ملکوں میں اکثر شادیاں صرف compromise ہوتا ہے کہ عورت معاشی طور پر dependent ہوتی ہے۔ اس کے پاس choice نہیں ہوتی۔
💔💔💔
@MaidahMuhammad@RoymukhtarRoy یہ سب رسومات کسی پر لازم نہیں کوئی نا کرے،
5 ارکان اسلام فرض ہیں۔
اللہ کے علاوہ کسی کی عبادت کرنا یا لائق سمجھنا شرک ہے۔اس کے علاوہ عقیدت کے اپنے اپنے طریقے ہیں۔
ان بحثوں میں نہیں پڑنا چاہیے ۔
بے شمار انسان اللہ و آخرت کو نہیں مانتے، اُن پر توانائی صرف کریں۔
جزاک اللّہ ۔
@mrsajidansari@RoymukhtarRoy@MaidahMuhammad جو حدیث کو مانتے ہیں وہ بھی اپنی من پسند توجیح و تشریح کرتے ہیں۔ یا بات نا بنے تو ضعیف، متروک و جانے کیا کیا کہہ کے مسترد کر دیتے ہیں۔
اور ویسی حدیث یا وہ ہی حدیث اُن کے من پسند کے بارے میں ہو تو بلا توقف سر دھنتے ہیں۔
@shafqatmm1@RoymukhtarRoy سب سے بڑا بوجھ تو یہ فالتو کے سفید ہاتھی، (سیاست دان، بیورو کریٹس ، سول + ملٹری) ہیں۔
ان کے اخراجات اور عیاشیاں کم کی جائیں تو ملکی قرضے بھی ختم ہو جائیں۔
@JimmyVirkk اگر ایران پر 47 سال سے ظالمانہ اقتصادی پابندیاں نا ہوتیں تو ایران خلیجی ممالک سے زیادہ ترقی یافتہ ہوتا۔
پابندیاں ہیں ہی اس لیے کہ عوام تنگ ہوں اور اپنی حکومت کے خلاف ہوں۔
💔
@RoymukhtarRoy طلقاء کے لیے اتنا کافی تھا کہ اُنھیں عام مسلمان رہنے دیا جاتا ۔
اُنھیں نو مولود اسلامی ریاست میں کوئی عہدہ نہیں ملنا چاہیے تھا کئی نسلوں تک، چہ جائیکہ گورنر شام بنا دینا۔
نبی اکرم نے عام معافی دی ، صحابہ اُن کے قتل کے در پے تھے کہ انکی ساری تکالیف اور ہجرتوں کا سبب طلقاء تھے۔
@dj_maz99@AAMIRHUSSAIN79 یہ غلط فہمی ہے۔
قدیم زمانے میں یورپ میں بھی بادشاہت ہی تھی ۔
بنو عباس کے دور میں بغداد، سمرقند، بخارا بڑے تعلیمی مراکز تھے، درسگاہیں تھیں۔
منگولوں نے لائبریریاں اور درسگائیں نظر آتش کر دیں۔
بلڈنگ تو یورپی بادشاہوں نے بھی بہت بنائی ہیں۔
مسلمان تحقیق میں بہت آگے تھے جب عروج پر تھے۔