جشن آزادی ان سنگ ہیروز سیریز بیٹھک سکول نیٹ ورک جس کی بنیاد 1996 میں چار سہیلیوں نے اپنے گھر کی بیٹھک میں رکھی ۔ آج یہ بیٹھک پاکستان بھر میں جھگیوں اور کام کرنے والی خواتین کے بچوں کو تعلیم دینے والا سب سے بڑا ادارہ بن چکا ہے ۔ بیٹھک سکول نیٹ ورک کی کہانی جانتے ہیں نورین فاطمہ کی اس ویڈیو میں #baithakShool #SchoolEducation #GirlsEducation #UnSungHeroes
#جشن_آزادی_مبارک
غزہ مارچ لاہور میں شریک ہر فرد اپنے خاندان کے ہر فرد اور بچے کے ساتھ شریک ہوا ہے ، اللہ سب کی کاوش کو قبول فرمائے ، مظلومین کی مدد فرمائے
#GazaMarchLHR#GazaMarchLahore