ٌپی ڈی ایم نامنظور
اگر پی ڈی ایم کو ہی مسلط کرنا تھا تو الیکشن کے نام پر قوم کا وقت اور پیسہ کیوں ضائع کیا گیا؟ میاں محمد اسلم
#جتنادباؤگےاتناابھریں_گے
. جماعت اسلامی کا انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے
۔تمام تر انتقامی کاروائی کے باوجود جماعت اسلامی الحمدللہ پرامن اور پرعزم ہے ،
. جماعت اسلامی کے قانون اور آئینی کی بالا دستی پر یقین رکھتی ہے
. جماعت اسلامی اپنے حق کی بازیابی تک جدوجہد جاجزاک اللہ#تھپڑکراچی_میں_بدلہ_کےپی_میں