جماعت اسلامی کراچی کے سیکریٹری توفیق الدین صدیقی کی امامت میں جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری امیر العظیم کی غائبانہ نمازجنازہ الخدمت ہیڈ آفس میں ادا کی جارہی ہے۔
Jamaat e Islami
#AmeerUlAzeem
لاہور- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیرالعظیم رحمۃ اللہ علیہ کی نماز جنازہ کی امامت کر رہے ہیں۔ اجتماع جنازہ میں ذمہ داران جماعت اسلامی، کارکنان، معروف سیاسی، سماجی و صحافتی شخصیات کے علاوہ ہر طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد شریک تھے۔
@NaeemRehmanEngr
Jamaat e Islami
#AmeerUlAzeem
کل اس کی آنکھ نے کیا زندہ گفتگو کی تھی
گمان تک نہ ہوا وہ بچھڑنے والا ہے
وہ سراپا تحریک تھے 😓
اللہ تعالٰی ان کے اخلاص اور جدوجہد کو قبول فرمائے۔
Jamaat e Islami
Ameer Ul Azeem
#AmeerUlAzeem#امیرالعظیم
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ڈاکٹر حمیرا طارق کی پھوپھی ساس قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئی ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے، درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے، اور ڈاکٹر حمیرا طارق سمیت تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل اور اجرِ عظیم عطا فرمائے۔
آمین
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات کو بلند فرمائے، حسنات کو قبول فرماٸے، سئیات سے درگزر فرمائے اور آگے آنے والے مراحل میں آسانیاں عطاء فرمائے
آمین
Jamaat e Islami
Ameer Ul Azeem
#AmeerUlAzeem#امیرالعظیم
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیرالعظیم بقضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں
انکی نمازجنازہ کل سہ پہر 05:00 بجے
جماعت اسلامی کے مرکز جامع مسجد منصورہ لاہورمیں ادا کی جائےگی
Jamaat e Islami
Ameer Ul Azeem
#AmeerUlAzeem#امیرالعظیم
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
سابق ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان
محترم جناب امیرالعظیم صاحب
اللہ کے حضور پیش ہوگئے
اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے درجات کو بلند فرمائے
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
افسوسناک خبر 💔
*قیم جماعت اسلامی پاکستان جناب امیرالعظیم صاحب* اللہ کے حضور پیش ہوگئے
اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات کو بلند فرمائے، حسنات کو قبول فرماٸے، سئیات سے درگزر فرمائے اور آگے آنے والے مراحل میں آسانیاں عطاء فرمائے
آمین
Jamaat e Islami
Ameer Ul Azeem
#AmeerUlAzeem
#امیرالعظیم
#امیرالعظیم
ایک درینہ اور باوفا ساتھی دنیا سے رخصت ہو گیا۔ اللہ تعالی امیر العظیم صاحب کے درجات بلند فرمائے اور پس ماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔
AmeerUlAzeem
Jamaat e islame
#AmeerUlAzeem
Jamaat e Islami
#AmeerUlAzeem
انا للہ وانا الیہ راجعون
قیم جماعت اسلامی پاکستان
امیر العظیم صاحب
اللّٰہ کے حضور پیش ہوگئے اللّٰہ تعالٰی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات کو بلند فرمائے، حسنات کو قبول فرماٸے، سئیات سے درگزر فرمائے اور آگے آنے والے مراحل میں آسانیاں عطاء فرمائے
آمین
Jamaat e Islami
Ameer Ul Azeem
#AmeerUlAzeem#امیرالعظیم
قیم جماعت اسلامی پاکستان جناب امیرالعظیم صاحب اللہ کے حضور پیش ہوگئے
اناللہ واناالیہ راجعون
اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین
Jamaat e Islami
Ameer Ul Azeem
#AmeerUlAzeem#امیرالعظیم