ایک عہد ہوا تمام
جناب امیرالعظیم صاحب ۔
نمازِ جنازہ: آج 23 جولائی، بعد نمازِ عصر، جامع مسجد منصورہ لاہور میں ادا کی جائے گی۔
Jamaat e Islami
Ameer Ul Azeem
#AmeerUlAzeem#امیرالعظیم
وہ امیر بھی تھا اور عظیم بھی
میرا غم گسار, میرا مربی, میرا رہنما چلا گیا
انا للہ وانا الیہ راجعون
Jamaat e Islami
Ameer Ul Azeem
#AmeerUlAzeem#امیرالعظیم
آپ بھی وہاں چلےگئے،یقیناً آپ نے یہاں کب ہمیشہ رہنا تھا،
ہم بھی پلک جھپکنے میں،کسی لمحے میں وہیں آجائیں گے،،،
اللہ تعالیٰ آپ کی جدو جہد قبول فرمائے،
اللہ تعالیٰ آپ سے راضی ہو، آمین۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
Jamaat e Islami
Ameer Ul Azeem
#AmeerUlAzeem#امیرالعظیم
*يَاأَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ ٢٧ ارْجِعِي إِلَىٰ رَبِّكِ رَاضِيَةً مَرْضِيَّةً ٢٨*
*فَادْخُلِي فِي عِبَادِي ٢٩وَادْخُلِي جَنَّتِي ٣٠*
*سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان محترم امیرالعظیم اللہ کےحضور پیش ہوگئے
ان کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ عصر منصورہ جامع مسجد میں ادا کی جائے گی ۔
رب کریم ذمہ داران وکارکنان جماعت اوران کےلواحقین کوصبرجمیل عطا کرے، قیم جماعت کی مفغرت فرمائےاوربہترین مہمان نوازی فرمائے، آمین
Jamaat e Islami
Ameer Ul Azeem
#AmeerUlAzeem
#امیرالعظیم
*يَاأَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ ٢٧ ارْجِعِي إِلَىٰ رَبِّكِ رَاضِيَةً مَرْضِيَّةً ٢٨*
*فَادْخُلِي فِي عِبَادِي ٢٩وَادْخُلِي جَنَّتِي ٣٠*
*سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان محترم امیرالعظیم اللہ کےحضور پیش ہوگئے
ان کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ عصر منصورہ جامع مسجد میں ادا کی جائے گی ۔
رب کریم ذمہ داران وکارکنان جماعت اوران کےلواحقین کوصبرجمیل عطا کرے، قیم جماعت کی مفغرت فرمائےاوربہترین مہمان نوازی فرمائے، آمین
Jamaat e Islami
Ameer Ul Azeem
#AmeerUlAzeem
#امیرالعظیم
ایک عہد ہوا تمام
جناب امیرالعظیم صاحب ۔
نمازِ جنازہ: آج 23 جولائی، بعد نمازِ عصر، جامع مسجد منصورہ لاہور میں ادا کی جائے گی۔
Jamaat e Islami
Ameer Ul Azeem
#AmeerUlAzeem#امیرالعظیم
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
قیم جماعت اسلامی پاکستان جناب امیرالعظیم صاحب، اللہ کے حضور پیش ہوگئے
اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات کو بلند فرمائے، حسنات کو قبول فرماٸے، سئیات سے درگزر فرمائے اور آگے آنے والے مراحل میں آسانیاں عطاء فرمائے
آمین
Jamaat e Islami
Ameer Ul Azeem
#AmeerUlAzeem
#امیرالعظیم
آپ نے زمانہ طالب علمی میں اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم اعلیٰ کی حیثیت سے خدمات سرانجام دیں اور تحریکِ طلبہ میں نظریاتی تربیت کا اہم کردار ادا کیا۔
Jamaat e Islami
Ameer Ul Azeem
#AmeerUlAzeem#امیرالعظیم
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
جماعتِ اسلامی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل، محترم امیرالعظیم صاحب کی وفات جماعتِ اسلامی، دینی و ملی تحریکوں اور پوری اُمتِ مسلمہ کے لیے ایک عظیم سانحہ اور ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ مرحوم نے اپنی پوری زندگی اقامتِ دین، دعوت و تربیت، تنظیمی استحکام اور ملتِ اسلامیہ کی خدمت کے لیے وقف کیے رکھی۔ ان کی اخلاص، تقویٰ، حکمت اور بے لوث جدوجہد ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی حسنات اور دینی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، ان کی لغزشوں سے درگزر فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، اور اہلِ خانہ، جماعتِ اسلامی کے کارکنان، رفقاء اور تمام سوگواران کو صبرِ جمیل اور اجرِ عظیم عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔
Jamaat e Islami
Ameer Ul Azeem
#AmeerUlAzeem
#امیرالعظیم
A glimpse of an unforgettable celebration!
The venue came alive as thousands of young graduates gathered under one roof to celebrate their hard work, achievements, and dreams turning into reality.
#Alkhidmat#BanoQabil4#Convocation2026#PakistanLargestConvocation