خورشید شاہ نے جاوید اقبال کو چیئرمن نیب لگانے پر قوم سے معافی مانگ لی، مگر جاوید اق��ال سے حساب بھی تو لیا جائے وہ منصف کی کرسی پر بیٹھ کر جو جو کرتے رہے اس کا احتساب بھی تو ہونا چاہئے ۔۔۔
Just drove from Clifton to the airport, w/ a pitstop at 26th street. Rain is furious, DHA is retaining water, Clifton clear, roads from Frere Hall to airport, totally clear. Even saw a rescue boat and city admin people. Well done @murtazawahab1. Karachi hasn’t been paralyzed.
Right after heavy rainfall, main roads almost clear in Karachi. Spotted DMC South de-watering the remaining puddles of rainwater in Clifton. #KarachiRain@murtazawahab1 🙌
سری لنکا میں مظاہرین کا صدارتی رہایش پر قبضے کو پی ٹی آئی کے رہنما پاکستان سے تشبیہ دے رہے ہیں اور فرما رہے ہیں پاکستان میں اگر ابھی تک ایسے حالات نہیں بنے تو اس کی وجہ عمران خان ہیں۔ ویسے 2014 دھرنے میں پی ٹی آئی نے کوئی کسر چھوڑی نہیں تھی!
پاکستان میں میڈیا سنسر شپ کا یہ حال ہے کہ میڈیا کو کہا جا رہا ہے آپ نے سری لنکا کے عوامی احتجاج کے مناظر نہیں دکھانے جبکہ سارا انٹرنیشنل میڈیا اس وقت سری لنکا کے بحران پر فوکس ہے
احتشام الحق ٹویٹر چیمپئن سارا دن کپتان کا ہر بیانیہ پروموٹ کرتا ہے پھر عمران ریاض کی گرفتاری پر فل سپورٹ لیکن ویژن کتنا ہے زرا دیکھ لیں کس نے گرفتار کیا ؟
کبھی پولیس کبھی حکومت کبھی حمزہ اور اچانک نیوٹرل کا پوچھا تو اوسان خطا ہوگئے اور کہا مجھے کیا پتا میں پاکستان میں نہیں ہوں
Major thrust of the rain was in district South. Naalaas & drains are working on packed capacity. Teams of KMC, DMCs, District Administration, KWSB, Cantonment Boards & Solid Waste are all out on the road to handle the situation. Will keep everyone posted
Btw one thing I think people don’t understand about drainage in Karachi is the impact of tides. During high tide (as tides will be rising till 5:45pm) the water cannot flow into the sea because of the reverse pressure from the sea. So drainage will be slow till then.
جب یہ گمان گزرےکہ تم سچ یا حق کی بات کہہ رہےہو
اس سےپہلےغور کرلو
کہ تمہارا حق/سچ گندےکیچڑ میں لپٹاہوا تو نہیں!
کیچڑزدہ سچ/حق کا گمان تک بھی
فقط چھینٹےاڑانے کا کام کرتاہے
لوگ ناک پر ہاتھ رکھےقریب سےگزر جاتےہیں
تمہارےحصّےمیں فقط بدبو آتی ہے
اورتمہاراسچ/حق بیچ راہ میں بربادہوجاتاہے
Strange! The elite in Pakistan spend thousands of rupees for their children to get education in private schools to look and behave like western people. What a waste! You can’t be civilised till you are able to think before you act.
یہی مبشر لقمان ھے جسے عمران خاں پاکستان کا سب سے بڑا اور سچا صح��فی کہتا تھا وہی مبشر لقمان اب عمران خاں کی بیوی کے پورے خاندان کے کرپشن سکینڈ�� کھول رہا ہے سنتا جا شرماتا جا