مریم نواز صاحبہ تک یہ پیغام ضرور پہنچائیں کہ عوام آپ کی کاوشوں کو دل سے سراہا رہے ہیں۔ محرم الحرام کے دوران جس باریک بینی سے انتظامات کی نگرانی کی جا رہی ہے، وہ قابلِ تحسین ہے۔ لوگ کہتے ہیں کہ لاہور میں بیٹھ کر بھی آپ پورے پنجاب کے حالات سے باخبر نظر آتی ہیں۔ عوامی ��سائل پر فوری توجہ اور بروقت فیصلے لوگوں کے اعتماد میں اضافہ کر رہے ہیں اور وہ آپ کے لیے دعائیں کر رہے ہیں۔
Today marks a historic moment whose significance will extend beyond the present day, reflecting Pakistan’s enduring commitment to diplomacy, peace, and constructive engagement for generations and times to come.
From the Islamabad Talks to the Islamabad Memorandum of Understanding, Pakistan has consistently championed dialogue, cooperation, and diplomatic engagement, laying foundations that future generations may look upon as important contributions to international peace and understanding.
Under the visionary leadership of Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif @CMShehbaz@PakPMO and the resolute and distinguished leadership of Field Marshal Syed Asim Munir, Pakistan has played a leading role in advancing dialogue, stability, and constructive international cooperation, creating a legacy intended to benefit both present and future generations.
We are a privileged and honoured generation to witness Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif’s memorable singing moment, a heartfelt expression that will be remembered with pride, admiration, and humility.
This stands as a testament to Pakistan’s contributions to diplomatic initiatives, which are receiving increasing international recognition and underscore its role as a force for peace, dialogue, and mutual understanding, an influence that can inspire generations to come.
This development, associated with discussions held in Islamabad, may be remembered by present and future generations as a significant example of Pakistan’s leadership in promoting peace, stability, and greater understanding across nations for generations and times to come.
These are not merely signatures on a document, but a testament to Pakistan’s enduring commitment to peace and leadership, a legacy that may be cherished by generations of Pakistanis with gratitude and thanks to Allah.
Congratulations to 🇵🇰
Pakistan Hamesha Zindabad 🇵🇰
محکموں کی سمارٹ سائزنگ اور مالیاتی اصلاحات کے ذریعے پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار غیر فعال اسکیموں کا خاتمہ کیا گیا، گزشتہ ڈھائی سالوں میں 1990 کی دہائی سے التوا کا شکار 12786 غیر ضروری اسکیموں کو بند کر کے قومی خزانے کے ریکارڈ 3857 بلین روپے بچائے گئے۔
سب سے اہم بات یہ ہے اس سمارٹ سائزنگ کے باوجود وزیراعلی مریم نواز کے سب سے ترجیحی شعبے سوشل سیکٹر کے بجٹ پر کوئی کٹ نہیں لگایا گیا۔ اس بہترین حکمت عملی اور سخت مانیٹرنگ کی بدولت پنجاب کا اپنا مقامی ریونیو بھی 426 بلین سے بڑھ کر 820 بلین روپے کے ہدف تک پہنچ چکا ہے، جو کہ پنجاب کی معاشی خود انحصاری کی طرف ایک تاریخی قدم ہے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی قیادت میں پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جانے والا بجٹ 2026-27 صوبے کی یکساں اور بے مثال ترقی کا آئنہ دار ہے، جسکی تاریخ میں مثال نہیں ملتی اور موجودہ حکومت کی پچھلے ڈھائی سال کی شاندار کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
پنجاب کی اس ترقی کے ساتھ ساتھ وفاق کی سطح پر وزیراعظم شہبازشریف اور انکی معاشی ٹیم نے شب و روز کی محنت سے ملک کو ڈیفالٹ کے دہانے سے نکال کر جس معاشی استحکام کی راہ پر گامزن کیا، آج الحمدللہ اسی کے ثمرات ہیں کہ ملک معاشی خوشحالی کی طرف بڑھ رہا ہے۔
محرم الحرام کے تقدس اور امن و امان کے قیام کے لیے صوبائی حکومت اور جید علماءِ کرام نے یکجا ہو کر ایک جامع حکمتِ عملی وضع کر لی ہے۔ فرقہ واریت اور فتنہ پروری کے خلاف عزم کو دہراتے ہوئے نوجوانوں میں اعتدال پسندی کو فروغ دیا جائے گا۔ سوشل میڈیا پر شرپسندی اور فیک نیوز پھیلانے والوں کے خلاف سائبر پیٹرولن�� کے ذریعے سخت ترین قانونی کارروائی اور فوری گرفتاریاں عمل میں لائی جائیں گی۔ انتظامیہ کو الرٹ کر دیا گیا ہے تاکہ جلوسوں کے راستوں پر سیکیورٹی، صفائی اور طبی سہولیات کو ہر صورت یقینی بنایا جا سکے۔
وفاقی بجٹ 2026-27 امید، اعتماد اور ترقی کا پیغام ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں تنخواہ دار طبقے، برآمد کنندگان، اوورسیز پاکستانیوں اور سرمایہ کاروں کے لیے تاریخی ریلیف پاکستان کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھے گا۔ انشاء اللہ
#عوام_دوست_بجٹ
Following my resolve for a Digital and Safe Punjab, we are introducing the QR Panic Button across public transport, including buses, rickshaws and taxis.
The safety of women, girls, children, senior citizens and every commuter remains my top priority. With a simple scan, passengers can instantly verify vehicle and driver details, share their live location with family members, and connect with Emergency-15 through voice call, video call or live chat in any emergency.
The system automatically shares the passenger’s live location and vehicle information with the Safe City Control Room, enabling real-time monitoring and rapid police response through the Safe Cities network.
Vehicle owners and drivers can obtain the QR Panic Button free of cost through the PSCA website & App.
Developed through @PSCAsafecities indigenous innovation and integrated with Punjab’s Safe Cities and Emergency 15 systems, this initiative transforms every public transport vehicle into a connected safety point, making help just one scan away.
#DigitalPunjab #SafePunjab
وزیراعلی مریم نواز کے انقلابی ویژن کے تحت پنجاب گرین اور کلائمیٹ ریزیلیئنٹ مستقبل کی طرف تیزی سے گامزن ہے، صوبے میں ہر ترقیاتی منصوبے پی سی ون کا 1% فنڈ ایٹ سورس کلائمیٹ ریزیلیئنس کے لیے مختص کر دیا گیا ہے، جبکہ سرکاری سطح پر پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
صرف الیکٹرک وہیکلز کی پروکیورمنٹ لازمی قرار دی گئی ہے، الیکٹرک بسوں، ای بائیکس اور ای رکشوں پر مشتمل جدید ماس ٹرانزٹ ایکو سسٹم، زراعت کی مکمل ای مکینائزیشن اور فیلڈ میں متحرک عالمی معیار کی انوائرمنٹل پروٹیکشن فورس پنجاب کو ماحولیاتی تحفظ میں دنیا کے برابر لا کھڑا کر رہی ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر عیدالاضحیٰ کے موقع پر صفائی اور سکیورٹی آپریشن کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا بھرپور استعمال کیا گیا۔ سیف سٹی اتھارٹی اور ستھرا پنجاب کے باہمی اشتراک سے ڈرون کیمروں کے ذریعے گنجان آباد علاقوں، تنگ گلیوں اور بازاروں کی جامع مانیٹرنگ کی گئی۔ ان ڈرون کیمروں کی مدد سے آلائشوں کی نشاندہی کر کے انہیں فوری ہٹایا گیا اور عید اجتماعات کی سکیورٹی کو فول پروف بنایا گیا۔
بلوچستان میں معصوم جانوں پر ہونے والا بزدلانہ وار پوری قوم کے دل پر حملہ ہے۔ دہشت گردی کے خلاف قوم کا عزم غیر متزلزل ہے۔ میں شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کا شری�� ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔ اللہ تعالی شہداء کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین
Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif arrived in beautiful Baku, Azerbaijan yesterday, where she paid tribute at the Alley of Martyrs and visited the historic Alley of Fame.
She will shortly be meeting the President of Azerbaijan is Ilham Aliyev.
Today, she will represent Pakistan at the UN Urban Forum Leaders Summit and deliver Pakistan’s vision for safe, resilient and inclusive cities to the world.
CM Maryam Nawaz will also inaugurate the Pakistan Pavilion tomorrow showcasing Punjab’s transformational initiatives, including Apni Chhat Apna Ghar one of the world’s fastest and largest affordable housing programmes with 160,000 loans approved. 100,489 families have already moved into homes they can finally call their own where children now sleep under secure roofs, mothers pray in peace, and families live with dignity, hope and a future of their own.
A proud moment for Punjab and truly an honour for Pakistan 🇵🇰
خاندانی منصوبہ بندی کی خدمات کو مضبوط بنانے اور کمیونٹیز کے لیے ایک صحت مند، زیادہ لچکدار مستقبل کو یقینی بنانے کے لیے اجتماعی عزم کا اعادہ کرنے کے لیے پارلیمنٹرینز، وزراء اور ترقیاتی شراکت داروں کے ساتھ "لیڈرشپ ان ایکشن: فیملی پلاننگ فار اے ریسیلیئنٹ فیوچر" ایڈوکیسی سیشن میں شرکت کی۔
منسٹر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر ،سیکرٹری صحت و آبادی نادیہ ثاقب نے بھی سیشن میں شرکت کی، پنجاب بھر میں خاندانی منصوبہ بندی اور آبادی کی بہبود کو آگے بڑھانے کے لیے مشترکہ کوششوں، آگاہی اور پائیدار پالیسی اقدامات کی اہمیت کو اجاگر کیا۔
Maryam Nawaz Sharif
Marriyum Aurangzeb
Govt of Punjab
Health & Population Department
PML(N)
Nawaz Sharif
لبرٹی چوک میں معرکہ حق بنیان مرصوص کی تاریخی فتح کا جشن روشنیوں کی کہکشاں اور حب الوطنی کے نغموں کے ساتھ،
افواج پاکستان کی لازوال قربانیوں اور جزبے کو خراج تحسین،
افواج پاکستان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
#BunyanUmMarsoos
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے ویژنری اقدامات کی بدولت پنجاب میں ماحولیاتی تحفظ کے ایک نئے دور کا آغاز ہو چکا ہے۔ کلائ��یٹ ریزیلئنٹ مٹیگیشن پلان 2024 کے تحت ماحولیاتی بجٹ کو 3 بلین سے بڑھا کر 16 بلین روپے کر دیا گیا ہے۔
جبکہ جدید ترین انوائرنمنٹل پروٹیکشن فورس اور ہاک آئی مانیٹرنگ سسٹم کے ذریعے 9000 سے زائد صنعتی یونٹس کی لائیو نگرانی اور بھٹوں کی ڈرون فوٹیج و QR کوڈنگ یقینی بنائی جا رہی ہے۔
فصلوں کی باقیات جلانے کے سدباب کے لیے 6000 سپر سیڈرز (ہدف 40,000) کی فراہمی، 4 لاکھ سے زائد گاڑیوں کی جدید انسپکشن، ای-بائیکس و ای-بسوں کا اجراء اور سیف سٹی کیمروں کے ذریعے خودکار چالان جیسے انقلابی اقدامات سے نومبر 2025 میں لاہور کی فضائی آلودگی (PM 2.5) میں 56 فیصد ریکارڈ کمی دیکھی گئی ہے۔
اس کے علاوہ 4 لاکھ کلو پلاسٹک کی ری سائیکلنگ، ہسپتال و ای-ویسٹ قوانین کے نفاذ اور ہر ترقیاتی منصوبے میں 1 فیصد کاربن آفسیٹ مخت�� کرنے تک، ستھرا پنجاب مشن صوبے کو ایک سرسبز مستقبل کی جانب گامزن کر رہا ہے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن کے مطابق میگنیفیسنٹ پنجاب کے بینر تلے صوبے میں سیاحت کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرتے ہوئے پہلی بار پنجاب ٹورزم اتھارٹی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جس نے بکھرے ہوئے اور خستہ حال سیاحتی مقامات اور محکمے کو ایک چھت تلے متحد کر دیا ہے۔
اس نئی اتھارٹی کی قانون سازی کے نتیجے میں مخصوص ٹورزم فورس تشکیل دی گئی ہے اور تمام سائٹس تک رسائی کے لیے ون ونڈو آپریشن متعارف کرایا گیا ہے تاکہ سیاحوں کو مکمل تحفظ اور سہولیات میسر ہوں۔
ٹورزم ایکسپو میں کی جانے والی حالیہ پیش رفت کے مطابق آرکیالوجیکل سائٹس کی بحالی کے ساتھ ساتھ کوٹلی ستیاں میں پیرا گلائڈنگ کے احیاء، گلیمپنگ پوڈز، واٹر سکینگ اور جیٹ سکینگ جیسے ایڈونچر ٹورزم کے نئے منصوبوں کا آغاز کیا جا رہا ہے جو پنجاب میں سیاحت کے ایک نئے دور کی بنیاد رکھیں گے۔