کس حال میں پہنچا دیا میرے ملک کو ۔۔سنیے اس عورت کی چیخ و پکار ۔۔
اسلام اباد ہائیکورٹ کے جج کے بیٹے نے دو بچیاں کچل کر کے مار دی ۔۔ اور صرف تین دن کی جیل کے بعد باعزت بری ہو گے ۔۔
اس پر یہ خاتون جو ان بچیوں کی ماں بھی نہی ہے وہ رو رو کر کہ رہی ہے کہ ہم اس ملک میں رہتے ہیں جہاں اواز بلند نہی کر سکتے ۔۔
سوچیں اس عورت کا یہ حال ہے تو اس کے اصلی ماں باپ پر کیا گزری ہو گی ۔۔
جن کو صرف تین دن کے اندر اندر دباو ڈال کر معافی نامہ سائن کروایا گیا ۔۔
مگر ظلم تو یہ ہے عدالت نے بغیر لائنسنس کے گاڑی چلانے پر حادثہ ہو جاے جسکی سزا چھ ماہ جیل ہے اس پر بھی کوی کاروای نہی ۔۔ گی اسے لیے کہتے ہیں یہ ملک کے ائین قانون عدالتیں صرف غریب کو پھانسی دینے کیلے بنی ہیں ۔۔
Innocent children like 3-year old Ibrahim will continue to die until those at the very top are held accountable.
Karachi Water and Sewerage Company (KWSC) is responsible for maintaining and covering manholes.
Mayor Murtaza Wahab Siddiqui @murtazawahab1 is the current Chairman of KWSC.
Unless he can show that some other entity was responsible, he needs to resign.
#justiceforibrahim
اگر یہ آپکی دفعہ نا انصافی تھی تو عمران کے لیے کیوں نہیں ؟
ایمنٹسی انٹرنیشنل کہہ رہا ہے کہ آپ نے ایک پیٹرن کے تحت عمران خان کو غیر قانون طور پر زیرحراست رکھا ہوا ہے ۔
اور یہ بات صرف ایمنٹسی انٹرنیشنل ہی نہیں بلکہ جہاں آپ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں موجود ہے UN کا اپنا ورکنگ گروپ کہہ رہا ہے کہ عمران خان کی قید کا کوئی قانونی جواز نہیں ہے یہ انٹرنیشنل قانون کی خلاف ورزی ہے ۔UN واضح طور پر کہہ رہا ہے کہ آپ انٹرنیشنل قانون توڑ رہے ہیں۔
عمران خان کے دور میں نوازشریف کی فیملی جیل میں تھی۔
مہدی حسن آپ تو کہہ رہے تھے یہ tit for tat نہیں ہے اور خواجہ ساب وڑ گئے 🤣
علیم خان مجھ سے راوی کے اندر کی تین سو ایکڑ زمین لیگل کروانا چاہتا تھا۔عمران خان۔
سب کی یاد دہانی کے لیے یہی زمین پی ڈی ایم حکومت نے لیگل قرار دے دی تھی جو آج پانی میں بہہ گئی۔
جس دن انہوں نے عمران خان کو جیل سے باہر آنے دیا اور عمران خان نے صرف جیل سے باہر آکر ایسے اپنا ہاتھ ہلایا اس دن پورا پاکستان رک جائیگا ، ان کو یہ بات پتہ ہے!!!
#تحریک_تو_چلے_گی
شھباز گل صاحب آپ کیوں نہیں مانتے کہ ھندوستان کے خلاف جنگ ائیر فورس نے نہیں بلکہ شھباز شریف اور جنرل عاصم منیر نے لڑی ہے! اور شھباز شریف نے سویمنگ پول سے لڑئی ہے! نواز شریف بھی تولیہ دینے کے لئے کھڑا تھا ۔۔مان جاؤ بھائی!