بریکنگ نیوز:مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر جسٹس انوار الحق پنوں نے سماعت سے معذرت کرلی،فائل چیف جسٹس کو واپس بیج دی
واہ قاضی تیرا انصاف واہ
@MaryamNSharif
آج یوم بحریہ کےموقع پر پاک نیوی کوپاکستان کی سمندری حدود کی حفاظت کیلئےقربانیوں پرپوری قوم خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔ ہندوستانی بندرگاہ دوارکا کی تسخیر ہویا غازی آبدوز کی جنگ کےدوران سمندروں پر برتری، پاکستان نیوی کے جری جوانوں نے بہادری سے دشمن پر اپنی دھاک بٹھائےرکھی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے اطراف کی دکانیں بند، ان دکانوں پر مزدور آج کمائی نہیں کریں گے۔ کیا آپ جانتے ہیں اسلام آباد میں یہ کرفیو کیوں؟ کیونکہ لاڈلا عمران خان آج IHC میں آرہے ہیں اور ججوں کی خوشنودی کے لیے تحریک/کاروبار/ پریس کی آزادی کا آئینی حق سب معطل کر دیا گیا ہے۔
۲۰۱۸ میں جو چشتیاں نے ووٹ کو عزت دلوانے کا وعدہ کیا تھا اب وہ پورا ہو گا۔ آج کے جلسے میں میاں صاحب کو مِس کیا جائے گا لیکن ان سے کیا گیا وعدہ آج پھر سے چشتیاں کے عوام @MaryamNSharif سے کریں گے۔
Two news stories published in globally respected Economist have validated what we have been saying about Imran Niazi. In its latest issue, the magazine wrote that Niazi "blew up" IMF deal & is "exploiting the disaster to score political points".
He is out to undermine Pakistan.
بین الاقوامی جریدے"دی اکانومسٹ" نےبھی اسی بات کی تائید کی جوہم عمران نیازی کےبارے شروع دن سےکہتے آئےہیں.حالیہ شمارےمیں جریدےنے لکھا ہےکہ کیسےعمران نیازی نےIMF سےکئے معاہدےکی دھجیاں اڑائیں اورسیلاب کواپنی سیاست چمکانےکیلئےاستعمال کررہےہیں. عمران نیازی پاکستان کونقصان پہنچا رہے ہیں
آج قائد محترم سے الوداعی ملاقات،پاکستان جانے سے پہلے بہت ساری شفقت اور رہنمائی لیکر انشااللہ کل واپسی ہوگی،اور قائد سے ملاقات کے بعد دوبارہ تازہ دم ہو کر اس فتنہ گروپ کا مقابلہ کریں گے
ان ماؤں کو سلام جو اپنی گود میں بیٹوں کو دھرتی کی حفاظت کا درس دیتی ہیں، ان کی شہادت پر دعا کرتی ہیں کہ وطن ہمیشہ قائم رہے، ان بیٹوں کو سلام جو وردی پر پرچم لگا کر جاتے ہیں اور پرچم میں لپٹ کر واپس آتے ہیں۔ یہ قوم شہیدوں کی، ان کے گھر والوں کی مقروض ہے۔ پاکستان پائندہ باد 🇵🇰💚