ڈاکٹر معید پیرزادہ کی ویور شپ لاکھ ڈیڑھ اوسط رہتی ہے۔ ولاگز میں ناغہ بھی کرتے ہیں۔ مجھے نہیں لگتا انہیں ماہانہ تین چار ہزار ڈالرز سے زیادہ یوٹیوب سے ملتے ہوں۔ دو تین چار لوگوں کی ٹیم کو ہزار پندرہ سو دیکر انہیں یہی کوئی دو تین ہزار بچتا ہوگا۔ اگر ڈاکٹر صاحب صرف جمعہ اور ہفتہ کی رات کو جی ایم سی کے بڑے والے ٹرک پر اوبر چلائیں تو ماہانہ چار ہزار ڈالرز سے زیادہ کما سکتے ہیں۔ کسی کیساتھ پارٹنر شپ پر دو تین لاکھ ڈالرز لگا کر چھوٹا موٹا سٹور کھول لیں تو آٹھ دس ہزار ڈالرز مہینہ وہ دے سکتا ہے۔
اب یہی ڈاکٹر معید پیرزادہ پاکستان میں جب شو کرتے تھے تو یقیننا یہ پندرہ بیس پچیس لاکھ والے پیکج پر ہوتے ہوں گے۔ اگر آج بھی پاکستان میں مفاہمت وغیرہ کرکے کوئی شو شروع کرلیں تو کوئی بھی چینل آبپارہ کی مس کال پر انہیں پچاس لاکھ کے پیکج پر رکھ لے گا۔ چھوٹے چھوٹے یوٹیوب چینلز کو فوج بیانیہ بنانے کا ماہانہ ستر اسی لاکھ دے رہی ہے۔ ان میں سے ایک چینل کی ماہانہ ویور شپ آج تک دس لاکھ بھی نہیں ہوئی۔
یعنی اگر ان کا مقصد پیسے یا ڈالرز کمانا ہو تو انکے پاس بہت زیادہ پیسے کمانے کا بہت آسان سا رستہ موجود ہے۔ لیکن وہ یہ رستہ نہیں لے رہے۔ اس کی بجائے وہ جس رستے پر چل رہے ہیں اس میں ان پر تیزاب کے حملے بھی ہوتے ہیں ، انکو مکے بھی کھانے پڑتے ہیں ، انکے گھروں میں پر اسرار آگ بھی لگتی ہے ، انکو کردار کشی کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے اور کسی سکول کالج بیکری والے میڈیا مالک سیٹھ کے نوکر کے طعنے بھی سننے پڑتے ہیں۔
کل ملا کر دس یوٹیوبرز ہوں گے جو تین چار ہزار ڈالرز ماہانہ یا اس سے زیادہ کما رہے ہیں۔ ڈاکٹر شہباز گل اور عمران ریاض صرف دو لوگ ہوں گے جنکو دس بیس تیس ہزار ڈالرز ماہانہ ملتے ہوں گے۔ جتنے پیسے انکے کل بنتے ہیں یہ لاکھ ڈیڑھ لاکھ ڈالرز بھی کرلیں دو لاکھ ڈالرز بھی کرلیں تو چھ کروڑ روپے بنتے ہیں۔ اتنے پیسے ایک دوسرے درجے کے نیوز چینل کو فوج کھلا رہی ہے۔
شرم کرنی ہے کریں نہیں کرنی نہ کریں۔ آپ ایک تو ایک بہت پسماندہ سے ملک میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ پھر ایسی تنقید کرتے ہوئے آپ اتنی دور سے مزید چھوٹے سے دکھائی دیتے ہیں۔
اس حساس اور اہم موقع
پر پاکستان کی جانب سے سعودی کنگ عبدالعزیز ائیربیس پر پاکستانی فوج طیاروں اور ائیر ڈیفنس سسٹم کی تعیناتی ایران پر مذاکرات کے لیے دباو کا حصہ اور واضح اشارہ ہے کہ پاکستان کس صف میں کھڑا ہے۔
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
The assassination of Ali Larijani is a wound on the conscience of anyone who still believes in diplomacy.
My deepest condolences to his family and the brave people of Iran.
Here was a man who talked. Who negotiated. Who just weeks ago called dialogue “a rational path” and described negotiations with Washington as “moving in a positive direction”…they killed him for it. When you eliminate men who can end wars, then ending the war is not your goal.
The Zionist agenda gets clearer everyday, They will sink, and sadly, take the US down with them. History will ask who chose this & history will not forgive the answer!
ہم وہی ہیں جن کے موبائل فون کا وال پیپر عمران خان ہے۔ جنکے فون کے کور کے پیچھے تحریک انصاف کا جھنڈا ہے۔ بیڈروم کے دراز میں ایک پاکستان کےجھنڈے کا بیج رکھا ہوا ہے ایک تحریک انصاف کا۔ ہماری الماریوں میں عمران خان کی تصویر والی شرٹ لٹک رہی ہے۔ ہمارے سینوں میں عمران خان محبوب بن کر بیٹھا ہے۔
ہم وہی ہیں جو اسکے ہر جلسے اسکی ہر ریلی میں پہنچتے رہے۔ دور ہوتے تو اسکے جلسے والے دن سارا دن ٹی وی کے آگے بیٹھے رہتے۔ جیسے جیسے کراوڈ بڑھتا جاتا ہمارے اندر خون کی مقدار اور گردش دونوں بڑھتی جاتی۔ پھر جب وہ تقریر کرتے ہوئے ہاتھ اٹھاتا کیمرہ اسکی پشت پر ہوتا سامنے ہزاروں لاکھوں کا جگ مگ جگ مگ مجمع ویڈیو یا تصویر ٹھک ہماری ٹائم لائن پر ہوتی ہمارے سٹیٹس پر ہوتی ہماری سٹوری پر ہوتی۔
ہم وہی ہیں جو کبھی عمران خان کی گاڑی سے لپک لپک جاتے تھے۔ ہم وہی ہیں جو شیلنگ اور پولیس گردی کی دیوار کے سامنے کھڑے ہوجاتے تھے۔ ہم وہی ہیں جو اسکی ایک آواز ایک کال پر لبیک کہتے رہے۔ وہ ہم جیسے ہی تھے جو نو مئی کو شہید ہوئے، چھبیس نومبر کو شہید ہوئے ، پولیس گردی ، فوج گردی اور دہشتگردی کے پیچھے والی وردی کا نشانہ بنے۔
ہم ڈرا ضرور دیے گئے ہیں۔ ہمیں واقعی خوفزدہ کیا گیا ہے۔ ہمیں اپنی بوڑھی ماں کا خیال آجاتا ہے۔ ہمیں اپنے ضعیف والد کا چہرہ دکھائی دیتا ہے۔ جوان بیٹی یا بہن کا خیال آتا ہے۔ ان کے نام پر ہمیں دھمکایا جاتا ہے۔ خوفزدہ کیا جاتا ہے۔ چپ کروایا جاتا ہے۔ اسی لیے ہم زرا سہمے سہمے سے رہتے ہیں۔
لیکن ہم ہیں تو وہی۔ ملک کے طول و عرض میں اسکی آواز سننے کو پہنچنے والے ، اسکو دیکھنے جانے والے ، اسکے جلسوں میں تل دھرنے کی جگہ ختم کرنے والے ، اسکے پولنگ بکس پرچیوں سے بھرنے والے ، اسکے نام پر آلو بینگن گوبھی کو جتوانے والے۔ ہم اپنی جگہ پر جمے ہوئے ، ڈٹے ہوئے۔ اپنی تکلیفوں ، اپنی کمزوریوں اور فوج کی وحشتوں کو اندر ہی اندر گھولتے ہوئے۔
تم جس دن مکمل ناکام ہوجاؤ گے ، ہم موت کی طرح تمہارے سامنے آکھڑے ہوں گے۔ وہی ، عمران خان کی تصویر کے وال پیپر والے ، کور کے پیچھے جھنڈے والے ، دراز میں پڑے بیج والے ، الماری میں لٹکی شرٹ والے ، سینے میں دھڑکتے عمران والے ۔
BREAKING
Spain’s MEP Irene Montero:
“No woman has ever been freed by American bombs or illegal aggression.
Not in Syria. Not in Iraq. Not in Lebanon. Not in Afghanistan.
And it will not happen in Iran either.
They hide behind women’s rights to justify their colonial wars.”
Trump said we had to attack Iran because we can‘t allow it “to have a nuclear weapon.” Really?
This is the same president who, in June, said: “Iran’s nuclear facilities have been obliterated.”
Vietnam. Iraq. Iran. Another lie. Another war.
جنگ میں خدا کا مطالبہ جیت نہیں ہے استقامت اور پیٹھ نہ دکھانے کا ہے۔
جو خدا کا مطالبہ ہے وہ ایران پورا کر رہا ہے باقی فتح شکست اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ اللہ ایران کو فتح نصیب کرے۔
پھُلترو فوج کی چالاکیاں:
پاکستان کے پاس ایک ایسا بٹن ہے جس کو دبا دیا تو پورا انڈیا تین منٹ میں تباہ ہو جائے گا۔
اُس کے بالکل ساتھ والا بٹن دبایا تو امریکہ کے یار کو صفہ ہستی سے مٹنے میں صرف آٹھ منٹ لگیں گے۔
یقین نا آئے تو ثبوت کے طور پر اُس ٹُچے شپائی کی تصویر دیکھیں جو فاصلے بتانے والے پتھر کے ساتھ کھڑا ہے جس پہ سب سے اوپر لکھا ہے یروشیلم 4365 کلومیٹر۔
آئی ایس آئی دنیا کی نمبر ون ایجنسی ہے۔ ثبوت کے طور پہ وہ ڈاکیومنٹری دیکھیں جس میں پوٹھوہار کا ایک جانباز کمانڈو سانپ کا سر دانتوں سے کاٹ کے برائلر مرغی کا خون پی جاتا ہے اور کئی گھنٹے کیچڑ والے تالاب میں بیٹھ کے سینئیر کا ہر حکم بجا لانے کا عملی مظاہرہ کرتا ہے۔
ہماری فوج کی بے مثال بہادری سے دشمن تھر تھر کانپتا ہے۔ ثبوت چاہئیے تو واہگہ بارڈر تشریف لائیں وہاں آپ کو نور جہاں کے پتر وحشی جانوروں کی طرح آوازیں نکالتے اور اپنے ماتھے سے اوپر تک ٹانگ اُٹھا کر دشمن کے دانت کھٹے کرتے ملیں گے۔
پُھلترو فوج کی اصلیت
اپنی تنخواہ دینے والوں کو اغواہ، بدترین تشدد اور قتل کرنا۔ آج تک ہر جنگ ہارنا۔ ہاری ہوئی جنگوں پہ خود کو تمغے دینا۔ اربوں ڈالر کے کاروبار کرنا۔ ملک کی انتظامیہ کو ننگی ویڈیوز کے زریعے بلیک میل کرنا اور نظام پہ ڈھٹائی اور بے غیرتی سے قابض رہنا۔
پُھلترو فوج کے لیئے ہمارا ایک ہی پیغام۔
آآآآآآآآآخ تھو تمھارے اس گھٹیا اور گھناؤنے کردار پہ۔
"Everything that goes up must comes down"
Drunk with power. Responsible for war that would cost more than 30,000 deaths. From George Bush to Trump he had harrased and blackmailed every US President, and finally he was working to destroy Biden in an election year, had gone now.
Biden Vs Netanyahu: End of Netanyahu? Netanyahu was fighting a war without an end, a war that fractured American politics, destroyed Democrats support base and threatened Biden’s Presidential candidacy in an Election year! Netanyahu overplayed his hand and the America by not using its veto in UN Security Council has finished Netanyahu’s politics! Bibi is now only a liability for Israel! He is gone! This marks the end of Israel’s most arrogant, most powerful and pugnacious leader in its entire history! https://t.co/GRXRXis53H via @YouTube
This should be headline news everywhere: Israel dropped white phosphorus bombs on a UN-school in Gaza today, while thousands were inside taking refuge.