سجدوں کی شدت بتاتی ہے لگن کتنی سچی ہے
اور بات جب تہجد تک آ جائے تب شدت سکون میں بدل جاتی ہے کیونکہ یقین ہی اتنا کامل ہوتا ہے کہ ہر سجدہ بارگاہِ الٰہی میں قبول ہوگا
میرے الفاظ
🖤🖤
#Faiza_Words
ایک بار میری امی نے کہا تھا
بیٹا مضبوط بنو۔۔۔۔
میں ترس بھی کھالو گی
تم پہ رحم بھی کر دوں گی،
مگر یہ دنیا نہ ترس کھاتی ہے نہ رحم
یا اللہ ہماری ماؤں کو صحت دے ۔۔۔!!!!
آمین🤲🏻
یُوں تو لکھنے کو کیا کیا نہیں لکھا میں نے
پھر بھی جِتنا تجھے چاہا، نہیں لکھا میں نے
یہ تو اک لہر میں، کُچھ رنگ جَھلک آئے ہیں
ابھی مُجھ میں ہے جو دریا، نہیں لکھا میں نے
#قومى_زبان