انسان کی خواہشات اور حسرتیں کبھی ختم نہیں ہوتیں لیکن زندگی ختم ہوجاتی ہے۔
جس حال میں بھی ہیں پروردگار کا شکر ادا کریں کیونکہ لاکھوں کروڑوں لوگ اس چیز کی تمنا کرتے ہیں جس سے خدا نے آپکو نوازا ہے۔😊
پاکستان کے الیکشن کی کہانی۔ پاکستانیوں کی جدوجہد کی کہانی۔ ان کی کپتان سے محبت کی کہانی۔
مینڈیٹ کس نے چرایا۔ پاکستان پیچھے نہیں ہٹے گا!
#فروری8_ہر_چوک_ڈی_چوک#فروری8_بند_مطلب_بند
مطالبہ نہیں رکنا چاہیئے 🚨
شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم نے کل مطالبہ کیا ہے کہ مجھے اور ڈاکٹر فیصل کو عمران خان کے ڈاکٹرز پینل میں شامل کر دیا جائے کیونکہ ہم پچھے 20 سال سے خان صاحب کے ذاتی ڈاکٹرز ہیں
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
پائیندہ چینہ،تیراہ،ضلع خیبر میں متاثرین فوجی آپریشن سے تعزیت، یکجہتی اور خطاب۔۔۔
حکومت ان کو ٹی ڈی تسلیم کرکے ان کے نقصانات کا معاوضہ ادا کرے،وفائی حکومت کے وزراء متاثرین کے زخموں پر نمک پاشی کررہے ہیں، فوجی آپریشن کے ڈرامے بند کرکے پختونوں کی تذلیل اور تباہی کا سلسلہ روکا جائے،متاثرین تیراہ کیساتھ ہونے والے ظلم کیخلاف آواز بلند کرتے رہینگے،پاکستان رائٹس موومنٹ ہر ظلم کے مقابلے میں ہر مظلوم کیساتھ ہے۔۔
وادی تیراہ میں آپریشن کے نام پر نہتے عوام کو شدید سردی اور برف باری میں زبردستی گھروں سے بے دخل کیا جا رہا ہے۔ بمباری اور دباؤ کے باعث لوگ نقل مکانی پر مجبور ہیں، خیموں میں ٹھٹھرتے ہوئے زندگی گزار رہے ہیں، جبکہ اسٹیبلشمنٹ اور وفاقی حکومت اپنی شاہانہ مصروفیات میں مصروف ہیں۔
#وادی_تیراہ
نظام کے سبھی چہرے بےنقاب ہو چکے ہیں اب فیصلہ عوام کے ہاتھ میں ہے!
اصل یہودی ایجنٹ کون ہے؟ وہ جو دنیا کے ساتھ ساتھ آخرت پر سیاہی انڈیل کر فخر سے فوٹو شوٹ کر رہے ہیں یا وہ جو لا الٰہ الا اللہ کا نعرہ لگانے کی پاداش میں زندان میں قید ہے۔
#AllowAccessToImranKhan
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
جہاں پاکستانی میڈیا پر تیراہ کے جبری طور پر بے گھر کیے گئے عوام کی مشکلات پر بات کرنے کی مکمل پابندی عائد ہے، وہیں @AJEnglish سخت سردی میں جاری انسانی المیے کو نمایاں کر رہا ہے۔ خواتین اور بچے بے یار و مددگار پھنسے ہوئے ہیں، جبکہ خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کے وزرا موقع پر موجود ہو کر متاثرہ عوام کی عملی مدد کر رہے ہیں، اور وفاقی حکومت مکمل طور پر غائب نظر آتی ہے۔ #ملٹری_آپریشن_بند_کرو
پشتو میں کہہ رہا ہے میرے بچے، خواتین اور بزرگ برفباری میں پھنسے ہوئے ہیں، آپریشن اس لئے ہو رہا ہے کیونکہ یہ بچے پختونوں کے ہیں۔
ان غریب لوگوں کے لئے ضرور آواز اٹھائیں 💔
وادی تیراہ: رات کے اس وقت ان نوجوانوں نے برفباری میں پھنسے متاثرین کے لیے خوراک پہنچائی ہے، متاثرین میں بچے، خواتین اور بزرگ شامل ہیں۔
آگر ہنگامی طور پر ان لوگوں کی مدد نہیں کی گئی تو بہت سے لوگ ان میں خدا نخواستہ زندگی کی بازی ہار جائیں گے۔ 💔
اور پھر کہتے ہیں کہ بھٹو نے پاکستان توڑا - لاہور میں مریم نواز کے بیٹے کی شادی مغل شان و شوکت سے ہو رہی ہے اور وادی تیرہ کی برفباری میںُ ہزاروں لوگ ایک فوجی آپریشن کے لئے بے گھر کر دیے گئے ہیں!
تیرہ کے شہریوں کے بیانات سامنے آرہے🚨
پشتو ٹو اردو ترجمہ !!
جب میں مرجاؤ تو مجھے دفن نا کرے کیونکہ غلام قوم کو دفن نہیں کیا جاتا میرے باڈی کو ادھر چوک میں رکھے تاکہ سڑجائے !!
تیراہ میدان سے جبری طور پر بے دخل کیے گئے مظلوم لوگوں کی حالتِ زار، خون جما دینے والی سردی میں تڑپتے معصوم لوگ سڑکوں پر پڑے ہیں، ایک معصوم بچہ اسی بے رحمی کے باعث نمونیا میں مبتلا ہو چکا ہے، ظالموں شرم کرو!
#ملٹری_آپریشن_بند_کرو#ملٹری_آپریشن_نامنظور