ممتاز مذہبی سکالر جاوید احمد غامدی سے ٹی وی پروگرام کے دوران ایک کالر نے سوال کیا کہ وہ پاکستان کے موجودہ ماحول کو کیسے دیکھتے ہیں جہاں ایک بڑی سیاسی شخصیت عمران خان ��یل میں ہے ملک میں ایک گھٹن کا ماحول ہے اور ایسی ہی پابندیاں لگی ہوئی نظر آرہی ہیں جیسے ضیاء الحق کے دور میں تھیں تو کیا یہ قوم کا عروج و زوال نہیں ہے ؟ اس پر جاوید غامدی نے کیاجواب دیا خود سن اور دیکھ لیں ۔۔۔
وہ بھی کیا دن تھے جب امت مسیلمہ کے عظیم لیڈر عمران خان ماچھیکے شیخوپورہ کی مشہور و معروف “کشتی “ فرح گوگی کی حمایت میں تلواریں نکال کر میدان میں آگیا تھا
ڈسکلیمر رضا ڈار سے وہی سلوک کیا جائے جو ایک مجرم کے ساتھ ہوتا ہے
مزید ڈسکلیمر یہ کشتی چپو والی نہیں ہے
حمید گل سے شروع ہوں اوریا مقبول جان سے ہوتے ہوۓ ساحل عدم پر بریک لگائیں یہ سارے جو انقلاب بیچ رہے ہیں فسادی ہیں اسلام کبھی انقلاب سے نہیں پھیلا اسلام پر آمن طریقے سے پھیلا ہے
وہ جو یوتھئے مرا�� سعید کی ویڈیوں لگا کر یہ ثابت کرنا چاہ رہے تھے کے پی ٹی آئی نے ٹی ٹی پی کو بسانے کی مخالفت کی تھی سن لیں مراد سعید نے مخالفت کب شروع کی تھی ۔۔۔۔
Pakistan isn’t a rich country. They spent generations building their military for their own survival despite serious poverty.
Then Doha gets hit and fat rich Arab sheiks stop their falcon hunt and push aside their Instagram model girlfriends and come running to Islamabad.