We are very grateful to @TheNBPak leadership for recognizing the importance of Youth Leadership and supporting Pakistan’s Largest Youth Leadership Bootcamp by @MillionSmilesPK.
Join us next in August 2024 for Pakistan’s Largest Youth Leadership Bootcamp by Million Smiles.
“اے ہمارے پروردگار! ہم سے وہ بوجھ نہ اُٹھوا، جس کی طاقت ہم میں نہیں۔ اور ہمیں درگزر کردے، اور ہم کو بخش دے، اور ہم پر رحم کر۔ “
#سورۃ_البقرہ#القران_الكريم#القران
Truly humble people think well of themselves and have a good sense of who they are, but they also are aware of their mistakes, gaps in their knowledge, and imperfections.
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 100 سے زائد اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں
وہ امریکہ جو اسرائیل کو مال و دولت اور اسلحہ فراہم کر کے فلسطین میں دہشتگردی کر رہا ہے اور انسانی حقوق کی پامالی کر رہا ہے
https://t.co/mywdEX0JpF
پاکستان کے آرمی چیف امریکہ روانہ
#أبوعبيدة#GazaGenocide
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 100 سے زائد اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں
وہ امریکہ جو اسرائیل کو مال و دولت اور اسلحہ فراہم کر کے فلسطین میں دہشتگردی کر رہا ہے اور انسانی حقوق کی پامالی کر رہا ہے
https://t.co/bZ4LQ83ojT
پاکستان کے آرمی چیف امریکہ روانہ
@Inqilabi55#أبوعبيدة#GazaGenocide
باپ بیٹا يحيئيل بن دهان اور اس کا بیٹا شائی دونوں 699ویں بٹالین، 551ویں بریگیڈ میں ایک ساتھ خدمات انجام دے رہے تھے کہ غـــزہ میں شیروں نے دونوں کو ایک ساتھ پھڑکا دیا
اسرائیل کا پروگرام تو وڑ گیا لیکن
آرمی چیف کا امریکہ جانا افسوس
#أبوعبيدة#GazaHolocaust
بچپن میں دجال کی یہ کہانی سنا کرتے تھے
ایک روٹی ہوگی، اس پہ ہر طرح کی غلاظت اور خون لگا ہوگا، وہ سبکو دِکھائے گا کہ یہ کھالو اور سب کے ایمان کا امتحان ہوگا۔ اور لوگ سب دیکھتے، جانتے ہوئے بھی وہ اسے کھائیں گے
اس کہانی کا اب سمجھ آیا
https://t.co/bZ4LQ82Qul
@Inqilabi55#أبوعبيدة
ابو عبیدہ: ہمارے ہزاروں مجاہدین لڑنے کے لیے اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں
ہم نے پچھلے 10 دنوں میں 180 سے زیادہ اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو مکمل یا جزوی طور پر تباہ کیا ہے
https://t.co/bZ4LQ82Qul
لیکن آرمی چیک امریکہ کے دورے پر
@Inqilabi55#أبوعبيدة#GazaGenocide#ابو_عبيدةہماراہیرو