@HamidMirPAK *خان صاحب نے ان ڈھیر سیانوں کے اس دن ہی گچی سے پکڑ لیا تھا جب قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ان نے سائفر پر مہر لگوائی تھی ، خان صاحب نے وہ دس اینچی کا اسٹیل کا کیل ٹھوک دیا تھا جس کو یہ جب جب چھیڑیں گے وہ نکلے گا نہیں بلکے مزید اندر ٹھکتا چلا جائے گا*
ہائے او میرے مرشد
@HamidMirPAK *شہباز شریف نے وزیر اعظم بننے کے بعد پہلا اجلاس سائفر پر قومی سلامتی کا بلایا تھا ، اسمیں اسد مجید جو اس وقت سیکٹری خارجہ تھا اسکو ویڈیو لنک پر پوچھا گیا تو اس نے سائفر کی تصدیق کی تھی ،اسکے بعد قومی سلامتی اجلاس کا اعلامیہ جاری ہوا تھا جو ریکارڈ پر ہے*💪