بنی اسرائیل کے زمانے میں ایک مرتبہ ��حط پڑ گیا مدتوں سے بارش نہیں ہو رہی تھی لوگ حضرتِ موسیٰ علیہ السلام کے پاس گے اور عرض کیا یا کلیم اللہ! رب تعالیٰ سے دعا فرمائیں کہ بارش نازل فرمائے۔ چنانچہ حضرتِ موسیٰ علیہ السلام نے اپنی قوم کو ہمراہ لیا اور بستی سے باہر دعا کے لیے آ
(لوگو!) تمہارے پاس ایک ایسا رسول آیا ہے جو تمہی میں سے ہے، جس کو تمہاری ہر تکلیف بہت گراں معلوم ہوتی ہے، جسے تمہاری بھلائی کی دُھن لگی ہوئی ہے، جو مؤمنوں کے لئے انتہائی شفیق، نہایت مہربان ہے۔
﴿سورۃ التوبۃ ، ۱۲۸﴾
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
ہم غریبوں کے آقاﷺ پہ بے حد درود
ہم فقیروں کی ثروت پہ لاکھوں سلام
جس سے تاریک دل جگمانے لگے
اس چمک والی رنگت پہ لاکھوں سلام
جسکی تسکیں سے روتے ہوئے ہنس پڑے
اس تبسم کی عادت پہ لاکھوں سلام
کسی کو برا لگے تو معذرت 🙏
#گرلز_سے_معذرت_کے_ساتھ پہلے ہی معزرت جس کو جو کچھ بُرا لگے پر #حقیقت_حقیقت ہوتی ہے۔۔✍️
چالیس ہزار کا سیل فون ہاتھ م��ں لیکر ��نگ اور باریک شرٹ کے ساتھ Tight پجامہ پہن کر ہزاروں روپے کا میک اپ چہرے پر لگا کر دوپٹے کو گلے میں لٹکا کر کھلے بالوں کو
1/3