جب بھی کوئی مشہور غیر ملکی پاکستان آتا را اور بھارت کو اپنی ناکامی نظر آتی ہے... برطانیہ کے شہا مہمان آئے اس پر شکریہ پاکستان کی فوج آئی ایس آئی کا آج الحمدللہ امن بحال کیا دنیا پاکستان کا رخ کر رہی ہے... عنقریب تمام دنیا پاکستان کا رخ کرے گی انشاءاللہ
#RoyalVisitPakistan
پاکستان آنے کا شکریہ
اس تصویر کے پیچھے آئی ایس آئی پاک فوج کی کامیابی ہے اور بھارت را کی ناکامی....
اس ٹویٹ کو جتنا ہو سکے ری ٹویٹ کریں اور ریاستی اداروں کا شکریہ ادا کریں
I am puzzled as to how international media continues to give headline coverage to Hongkong protests but ignores the dire human rights crisis in IOJK - an internationally recognised disputed territory illegally annexed by India with 900k troops imposing a siege on 8mn Kashmiris
اورچونکہ ہم دونوں بھائی ابونوازشریف سےنہ محبت کرتےہیں نہ نوازشریف کی جنگ ہماری جنگ ہے،نہ ہم غریب ہیں اور نہ عوام،لہذا ہم دونوں بھائی بدستورلندن ایون فیلڈفلیٹس میں ہی رہیں گے،آپ سب نکلیں مفت میں ڈنڈےکھائیں،سرپھڑوائیں اور پھٹےسِروں والی تصویریں مجھےبھجوائیں تاکہ میں اگلاٹویٹ کرسکوں
فضل الرحمن سے سوال ہے کہ جب انڈیا حملے کی باتیں کر رہا ہو
جب مسئلہ کشمیر پر دنیا کی توجہ دلانے کی اشد ضرورت ہو
جب معیشت کو دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لیے سیاسی استحکام کی ضرورت ہو
تو اس وقت جو سیاستدان پاکستان کو میدان جنگ بنانے کے اعلانات کرے وہ کس کا ایجنٹ ہو گا؟
حکومت گرانے کی دھمکیاں دینے والے اب فیس سیونگ ڈھونڈ رہے ہیں 👇
مولانا نے دھرنے کی تاریخ بھی بدل لی اور دورانیہ بھی.. اب 27 کی بجائے 31 اکتوبر.. اور وہ بھی صرف ایک دن کے لیے... مولانا کے آسرے پر حکومت کو دھمکانے والے صحافی اب شرم سے ڈوب مریں
میڈیا اور اپوزیش نیگیٹویٹی پھیلانے سے باز نہیں آ رہے.. اور دوسری طرف آئی ایم ایف کے بعد دنیا کے بااثر ترین جریدے بلوم برگ نے بھی پاکستان کی معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کر دیا ہے
ن لیگ والے سی پیک کا کریڈٹ تو بہت لیتے ہیں لیکن چائنا کے اصرار کے باوجود انہوں نے سی پیک اتھارٹی نہیں بنائی تھی تاکہ کنٹرول حکومت کے ہاتھ میں رہے.. اور آرمی اس میں شامل نہ ہو.. کیونکہ کنٹرول رہے گا تو کمیشن بنے گی
موجودہ حکومت کی نیت صاف تھی اس لیے اس نے سی پیک اتھارٹی بنا دی ہے
اگر نواز شریف اور دیگر وزرا اعظم ماضی میں ملک کو لوٹنے کے ساتھ ساتھ کچھ عقل سے کام لے کر ملک کا بھی کچھ بھلا کر جاتے تو آن عمران خان کو اتنی محنت اور جدوجہد نہ کرنا پڑتی۔۔۔
لیکن افسوس آج بھی لفافی اور پٹواری نواز شریف کا 35 سالہ گندہ کا ذمہ دار عمران خان کو ٹھہراتے ہیں۔۔۔
@AnwarLodhi انور بھائی وھاں برطانیہ سے بھی جدید نظام لانا ہو گا۔سب ریٹیل سٹورز کی کیش ٹلز کو ڈائریکٹ آن لائن کرنا ہو گا تا کہ کسی قسم کا ابہام نہ رھے۔پاکستان کا دوکاندار ہی سب سے بڑا چور ہے۔
@AnwarLodhi کیا آپ کوئی ایسی فگر دے سکتے ہیں کہ اس کمپین میں کتنے زمیندار، انڈسٹریلسٹ، تاجر، صنعتکار، اور سب سے بڑھ کر جاگیر دار فائلر بنے؟؟؟ بس سیلری پرسن پر زور چلتا ہے سو دبا کر رکھو۔
@AnwarLodhi بیرونی ممالک میں اگر لوگ ٹیکس دیتے ہیں تو ان کو اس کے فوائد بھی ملتے ہیں۔ ایک سیلری پرسن کو بھی فائلر بنا کر کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟؟؟ کیا وہ ٹیکس چور ہے؟؟؟ اس کی تو سیلری ٹیکس کاٹنے کے بعد آتی ہے۔
ٹیکس اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں... ٹیکس ریٹرن فائلرز کی تعداد ایک سال میں 15 لاکھ 14 ہزار سے بڑھ کر 25 لاکھ 61 ہزار تک پہنچ گئی ہے.. ان فائلرز کے ٹیکس نیٹ میں آنے کی وجہ سے آئیندہ سالوں میں ٹیکس کولیکشن میں خاطر خواہ اضافہ ہو گا
وزیراعظم عمران خان نے واضح طور پر کہا تھا کہ یہ لنگر خانے اس لیے کھولے گئے ہیں کہ جب تک لوگوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا نہیں ہوتے اور غربت میں کمی نہیں ہوتی اس وقت تک لوگوں کو کھانا ملتا رہے.. انہوں نے کب کہا تھا کہ یہ مستقل حل ہے؟ میڈیا چیزوں کو صحیح رپورٹ کرے
بھارت فلم انڈسٹری کے جن 49 لوگوں نے مودی کو خط لکھا کہ مسلمانوں پر ظلم ہو رہا ہے انکو گائے کے نام پر کاٹا جاتا ہے مجمع مارتا ہے انکے خلاف مودی سرکار نے مقدمہ درج کر دیا ہے اور اب انکا کیریئر ختم کر کے انکو جیل بھیجا جا سکتا ہے... سوچئے کشمیریوں کا کیا حال کیا ہوگا مودی نے
یاد رکھیں اگر آپ کے علاقے یا محلے میں کوئی ایک بچہ بھی پولیو ویکسین کے قطرے نہیں پیتا تو قطرے پینے کے باوجود باقی تمام بچے پولیو کے خطرے میں رہتے ہیں۔
یہ پیغام پھیلائیے اور ذمہ داری ادا کیجئے۔
یہ ہے امریکی سینیٹر جسنے مودی کی دھجیاں اڑائی... عمران خان کی تقریر کے بعد مودی حکومت اور میڈیا نے اعلان کیا کرفیو ہٹا دیا.. اس سینیٹر کو کشمیر جانے سے روک دیا گیا... اس نے اعلان کیا بھارت نے اگر وہاں کرفیو ہٹایا اور کچھ چھپایا نہیں رہا تو مجھے جانے سے کیوں روک رہی
کشمیر میں سب سے بڑی تبدیلی کیا ہے؟ میرا احساس یہ ہے کہ میڈیا سمیت کوئی بھی اس کا ادراک نہیں کر سکا۔ لاکھوں انسانوں، بالخصوص نئی نسل میں موت کا خوف باقی نہیں ۔۔۔۔ جب ایسا ہو تو زمین کیا، آسمان بھی بدل جاتا ہے۔ تقدیر بدل جاتی ہے۔