@GovtofPunjabPK السلام علیکم میں یہ پوسٹ نہیں کرنا چاہتا تھا لیکن مریم نواز صاحبہ نے کہا تھا کہ مریم سے کہیں کہ وہ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور 24 گھنٹے میں آپ کے اکاؤنٹ میں رقم جمع ہو جائے گی۔ یہ درخواست 9 دن سے زیر التوا ہے اور وہ بھی نہ تو منظور ہو رہی ہے اور نہ ہی مسترد۔ غریبوں کو لالچ دیا گیا ہے
السلام علیکم میں یہ پوسٹ نہیں کرنا چاہتا تھا لیکن مریم نواز صاحبہ نے کہا تھا کہ مریم سے کہیں کہ وہ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور 24 گھنٹے میں آپ کے اکاؤنٹ میں رقم جمع ہو جائے گی۔ یہ درخواست 9 دن سے زیر التوا ہے اور وہ بھی نہ تو منظور ہو رہی ہے اور نہ ہی مسترد۔ غریبوں کو لالچ دیا گیا ہے۔
حویلی لکھا 44 sp
نگہبان کارڈ کی ڈیروں میں تقسیم انتہائی غیر مناسب ہے اور اس سے بزرگ خواتین اور کمزور افراد کی عزت اور وقار شدید متاثر ہو رہا ہے ضروری ہے کہ کارڈ گھر گھر جا کر بلا خوف و تذلیل مستحقین تک پہنچایا جائے۔ احکام بالا سے عاجزانہ درخواست ہے کہ فوری اور مؤثر اقدام کیا جائے
حویلی لکھا 44 sp
نگہبان کارڈ کی ڈیروں تقسیم انتہائی غیر مناسب ہے اور اس سے بزرگ خواتین اور کمزور افراد کی عزت اور وقار شدید متاثر ہو رہا ہے ضروری ہے کہ کارڈ گھر گھر جا کر بلا خوف و تذلیل مستحقین تک پہنچایا جائے۔ احکام بالا سے عاجزانہ درخواست ہے کہ فوری اور مؤثر اقدام کیا جا
@bisp_pakistan mam is card ka sarvey pakpattan main hua hai lekin in ko yahan se ehsaas kafalat ke pese ni mil rahe or ab petrol k pese aye hain woh bhi ni mil rahe or inke bache ka wazifaa bhi ni mil raha woh bol rahe hain lahore jana pre ga ap please in ke pese yahan taranfer karwa dain plz