@MariaBalochPK پاکستانی ہیں دولت ہی چنیں گے کچھ لیم ایکسکیوز دے کر۔۔۔۔۔ المیہ ہے کہ ہم نے ایمان عمل کرنے کے لئے نہیں بیچنے کے لئے رکھا ہوا۔۔۔۔ نام کے مسلمان ہیں
آج کل جو لوگ اے سی لینا چاہ رہے ہیں وہ " ٹی تھری " ٹیکنالوجی ٹرائے کریں۔ کسی بھی کمپنی کا لیں لیکن ٹی تھری اور ایمپیر لاک والا لیں۔
ہم نے ہائیر کا ٹی تھری ایک ٹن لیا ہے۔ مارکیٹ میں تقریباً ایک لاکھ تیس ہزار کا ہے ۔
عام انورٹر اے سی 1300سے 1500واٹ لیتاہے
مگر
ایمپیر لاک کو "ایل تھری" پر سیٹ کرکے چلائیں تو مستقل ۔ 500watt پر چلتا ہے۔
" ایل ٹو" پر تقریباً 900 واٹ مستقل لیتا ہے۔ دوسرا ٹی تھری کی 52 ڈگری پر بھی کارکردگی پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔
اس سے ہمارے بجلی کے بل میں فرق پڑا ہے۔ تو میں نے سوچا اس کے متعلق سب کو بتاؤں ۔ جو نیا اے سی لینا چاہتے ہیں یا جو بدلنا چاہتے ہیں انکا فائدہ ہو جائے ۔۔
Taiyebb
اگر آپ ای کامرس شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو میں آپکو ebay کا مشورہ دونگا،
کیونکے ebay ہی وہ واحد پاکستانیوں کا سہارا ہے جو آپکو پاکستانی تفصیل پر eBay کا سیلر اکاؤنٹ بنانے کی آپشن دیتا ہے،
جو آپ USA, UK اور آسٹریلیا کے سیکر اکاؤنٹ کیلئے استعمال کر سکتے ہیں،
صرف آپکے پاس id card, اور ایک عدد بنک اکاؤنٹ ہونا چاہئے،
90٪ چانس ہے کہ آپکا ebay کامیابی سے چلے گا،
3٫4 ماہ کی محنت کے بعد آپکو ایک اچھا ڈالرز میں سورس آف انکم مل جاتا ہے،
خاص کر سٹوڈنٹس کیلئے اور جو اپنی جابز کیساتھ ایکسٹرا انکم چاہتے ہیں،
انکے لئے یہ ایک زبردست دنیا کا دوسرا بڑا ای کامرس پلیٹ فارم ہے،
نوٹ : گائیڈ لائن اور سسٹم کو فالو کرتے ہوئے ebay کے اکاؤنٹ کو بنائیں، اور اسے چلائیں،
شروع کریں، ebay آپکا آخری نہی پہلا قدم ہے، شروع کریں زندگی بدلیں۔۔۔