ڈی جی صاحب نے جتنی ویڈیوز آج شئیر کئیں سکائئ نیوز کے جھوٹ والی تصویر وہ سب کی سب میرے سمیت تمام پٹواری بڑے چھوٹے اکاؤنٹ نے شئیرز کی یہ تھے وہ لوگ جو فوج کے ساتھ سائبر سپیس پر لڑ رہے تھے کسی کی ٹائم لائن چیک کریں یہ ویڈیوز ملیں گی جبکہ کسی ایک یوتھیے کی ٹائم لائن پر یہ نہی ہوں گی وہ صرف امران امران یا انڈین پراپیگینڈا سے بھرے پڑے ہیں
DG ISPR confirms that there's no Indian pilot in the custody of Pakistan and validates my story that I have been posting here for the last couple of days.
ہمارے پاس ایسی جدید ترین جنگی صلاحیتیں موجود ہیں جن کا بھارت کیخلاف محدود پیمانے پر استعمال کیا اور کچھ صلاحیتوں کا استعمال مستقبل کیلیے محفوظ رکھا گیا
ڈی جی آئی ایس پی آر
آسان تشریح “ ہالی ہم نے پورا نہیں پایا “
کہتے تھے عمران کو باہر نکالو تاکہ عوام متحد ہوسکے اور ناظرین اہلیان لبرٹی اپنی افواج کا شکریہ ادا کرنے کیلئے پہنچ چکے ہیں
چلیں اس جنگ کے بعد مودی کا رافیل برتری بیانیہ اور عمران کا مقبولیت بیانیہ تو وڑ گیا
INS Vikrant was not allowed to move towards Karachi. Pakistan Navy claimed that Indian Navy’s aircraft carrier INS Vikrant never came close to Karachi. On 9th & 10th May it moved towards Mumbai to protect their installations. Pakistan Navy remained vigilant during tense period.
اگلی بار جب آپ پاکستان نیوی اور اُس خاموش محافظ کو یاد کریں، تو یہ بھی یاد رکھیے گا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے ہمارے عمل بولتے ہیں، باتیں نہیں۔ ترجمان پاک بحریہ
مورخ ایک وضاحت دینا چاہتا ہے کہ جس طرح عدالتی مقدمات کی اساں اور لطیفی فرہنگ امام دین تشریح متعلقہ عدلیہ سے پوچھ کر اور صلاح مشورے سے کی جاتی ہے ٹھیک اسی طرح آج کی پریس کانفرنس کی آسان تشریح پوچھ کر کی جارہی ہے
لہذا گھبران دی لوڑ کوئی نہیں سجے کھبے ویکھ کے جان دیو
والٹن روڈ لاھور کینٹ میں بنیان مرصوص ریلی سے خطاب (پارٹ 2)-
جب پلوامہ ھوا ، ھمیں بتایا گیا ٹینکوں کیلئے تیل نہیں ھے !!
اسمبلی میں کہا گیا کہ کیا میں اب انڈیا سے جنگ کروں ؟؟
وھی فوج ، وھی ریاست مگر فوجی قیادت ایک حافظ قرآن کے ھاتھ میں ھے، فضائیہ کا سربراہ پنجاب کا شیر جوان ایک عظیم پروفیشنل ھے اور وزیر اعظم پاکستان کو ایٹمی طاقت بناے کا اعزاز دلوانے والے میاں نواز شریف کا بھائ شھباز شریف ھے