اسسٹنٹ کمشنر جمیل احمد بلوچ کا پولیو مہم میں ٹرانزٹ پوائنٹس کا وزٹ۔پولیو ٹیموں اور لیویز و پولیس کی ڈیوٹیوں کا بھی معائنہ کیا گیا۔تمام پوائنٹس پر سیکورٹی کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری۔
اسسٹنٹ کمشنر لورالائ جمیل احمد بلوچ نے آج پرائس کنٹرول کے حوالے سے ایک میٹنگ بلائ جس میں آل انجمن تاجران اور دکانداران و دیگر نے شرکت کی۔جس میں لورالائ میں عوامی شکایات کو مد نظر رکھتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر نے دکانداروں کو سرکاری نرخ نامے پر من و عن عملدرآمد کرنے کی ہدایت کی
اسسٹنٹ کمشنر لورالائی عبدالناصر اوتمانخیل کی فوڈز مافیا کے خلاف بڑی کاروائی کرتے ہوئے باری مقدار میں دودھ بیکری ایٹمز اور بہت سارہ قبضے میں لے کر ایسے ضائع کر دیا
اسسٹنٹ کمشنر لورالائی عبدالناصر اوتمانخیل کے محکمہ خوراک کا ڈائکٹر پولیس اور میونسپل کمیٹی کے افراد شامل تھے
Office of Assistant Commissioner Loralai.
Asiistant Commissioner Loralai Abdul Nasir chaired a very importent meeting in his office with SDO PHE department loralai and there sub ordinates on the issue of water shotage in the loralai city.
sdo phe mohammad ali brief him۔
لورالائی(ںآمہ نگار)اسٹنٹ کمشنر لورالائی عبدالناصر نے اچانک ٹیچنگ ہسپتال لورالائی کا تفصیلی دورہ کیا انہوں نے سول ہسپتال کے تمام شعبوں دیکھے انہوں نے ہسپتال کے تمام عملے کی لسٹوں کو چیک کیا انہوں نے اس موقع پر کہا کہ طب کا پیشہ انسانی زندگی بچانا ہے
اسسٹنٹ کمشنر لورالائی عبدالناصر اوتمانخیل کا پولیو ڈے کے دوران پولیوں ٹیموں کا دورہ کیا اور انھیں ہدایت کی کی کہ ہر گھر گھر جاکر پولیو کے قطرے بچوں کو پلاو
آج اسسٹنٹ کمشنر لورالائی عبدالناصر اوتمانخیل کی سربرائی میں لاہ اینڈآرڈر کا میٹنیگ کا انعقاد ہوا
میٹنیگ کا انعقاد باقاعدہ تلاوت کلام پاک سے ہوا تلاوت رسالدار احسان اللہ نے کیا
میٹنیگ میں رسالدار میجر سردار عبدالطیف خان جوگیزئی اور لیویز کے تمام عہدیداروں نے شرکت کی
Stand for palasteen
اسسٹنٹ کمشنرلورالائی یحیحی خان کاکڑ نے فلستین کے حق میں اسراہیل کے خلاف بینر اٹھائے اور اسراہیل کی پرزور مزمت کی اور اسراہیل مردہ باد نارے لگائے
اسسٹنٹ کمشنر لورالائی یحیحی خان کاکڑ کا شہر کا مختلف بیکریاں اور گوشت کے دکانوں کا دورہ کیا بیکریوں میں ایکسپائر چیزوں کو ضبط کیا اور جرمانے بھی عائد کیے
اسسٹنٹ کمشنر لورالائی یحیحی خان چورمئی اور رسالدار میجر لیویز فورس سردار عبدالطیف خان جوگیزئی نے سستا بازار کا دورہ کیا اور یوٹیلیٹی سٹور کو سامان لوگوں میں مناسب قیمتوں میں تقسیم کیا
اسسٹنٹ کمشنر لورالائی یحیحی خان چورمئی کا سستا بازار کا دورہ کیا اور اشیاء خورد نوش کی چیکنگ بھی کی اور ساتھ ہی دکانداروں کو کرونا کی ایس او پیس پر بھی عمل درآمد کرنے کا حکم بھی دیا